سابق صدر آزاد کشمیر کے گھر نیب کا چھاپہ: تشدد سے ڈپٹی ڈائریکٹر زخمی


\"azadاحتساب بیورو آزاد کشمیر میں بھی کرپٹ عناصر کیخلاف سرگرم۔ چند روز قبل سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کے بیٹے کو رینٹل پاور کیس میں گرفتار کیا گیا۔ آج ریکارڈ کی چھان بین کے لئے حکام نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران گھر میں موجود افراد نے چھاپہ مار ٹیم پر حملہ کر دیا۔ تشدد سے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب اصغر خان زخمی ہو گئے۔ نیب کے چھاپے کے دوران راجہ ذوالقرنین کے حامیوں کی بڑی تعداد بھی ان کے گھر کے باہر جمع ہو گئی۔ زخمی ڈپٹی ڈائریکٹر کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments