ورلڈ بینک پاکستان کو 3کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا


Loading

\"imf\"ورلڈ بینک پانی کے وسائل کی بہتری کے لئے 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کر رہا ہے۔اعلامیئے کے مطابق اسلام آباد میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر اور سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق باجوہ نے معاہدے پر دستخط کئے۔ ورلڈ بینک سے ملنے والی رقم سے دریائے سندھ کے پانی کو محفوظ کرنے اور بہتر منصوبہ بندی کرنے میں مدد ملے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ملک میں پانی کے ذخائر کو بڑھانے کی اشد ضرورت ہے تاکہ زرعی شعبے کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments