سکیورٹی صورت حال کا جائزہ: آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس جاری


\"coreآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اجلاس جاری ہے جس میں ٹارگٹڈ آپریشن اور سکیوررٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ گھنٹے سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سمیت اعلی حکام موجود ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments