خاتون کو قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر سے ہراساں کرنے والا شخص گرفتار


ایف آئی اے سائب کرائم برانچ نے قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر کی آڑ میں ایک خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کو شکر گڑھ سے گرفتار کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر ونگ نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ایک شخص کو شکرگڑھ سے گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم ایک خاتون کو قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر سے بلیک میل کر رہا تھا جس پر ایف آئی اے کے سائبر ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے اس کو گرفتار کر لیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).