کچھ دیر پہلے شہبازگل کا معذرت کا فون آیا: غریدہ فاروقی


اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ کچھ دیر پہلے انہین وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہبازگل کا معذرت کا فون آیا، شہباز گل نے وضاحت کی کہ الفاظ کا چُناؤ غلط تھا لیکن مطلب غیرمناسب نہیں تھا۔

غریدہ فاروقی نے کہا کہ امید ہے، مجھ سمیت کسی بھی خاتون یا مرد پر کوئی ذاتی حملے نہیں ہوں گے۔ سوال اٹھانا ہمارا فرض ہے، سو یہ ہم کرتے رہیں گے.


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).