زرتاج گل نے بلاول بھٹو زرداری کو ’’بے غیرت‘‘ قرار دے دیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وزیر موسمیات زرتاج گل نے ٹویٹ کیا ہے کہ بلاول بھٹو بھارت کی زبان بول رہا ہے، مجھے تو اس بے غیرت بلاول کو پاکستانی کہتے ہوئے بھی شرم آتی ہے:

سندھو دیس اور سرائیکی دیس بننے سے متعلق بلاول کے بیان پر وزیر موسمیات زرتاج گل نے بلاول بھٹو زرداری کو ’’بے غیرت‘‘ قرار دے دیا ہے۔ وزیر موسمیات نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ مجھے تو اس بے غیرت بلاول کو پاکستانی کہتے ہوئے شرم آتی ہے! بھارت کی زبان بول رہا ہے، محض اپنے بدعنوان خاندان کو احتساب سے بچانے کے لئے، کراچی کے لاکھوں باسیوں کا مستقبل خطرے میں نہیں ڈالا جا سکتا۔

پیپلز پارٹی ناگہانی طور پر ناکام  رہی اور اب اس طرح سے کراچی کے مسئلے کو زندہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •