مزاحیہ جانوروں کے تصویری مقابلے کے فائنلسٹس


مزاحیہ جانورتصویر کے کاپی رائٹHARRY M. WALKER/COMEDY WILDLIFE PHOTOGRAPHY AWARDS
Image captionکیا یہ تصویر دیکھ کر ایسا محسوس نہیں ہوتا جیسے یہ اود بلاؤ کہہ رہا ہو، ’او خدایا!‘

یہ تصاویر خوفزدہ مچھلی، شرمیلے بھالو، منھ چڑاتے اُلو اور ان تمام دیگر جانوروں کی ہیں جو غلط وقت پر غلط جگہ پر موجود تھے۔

یہ تصاویر ’کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈز‘ کے فائنل مقابلے میں جگہ بنا پائی ہیں۔ اور جیسا کہ اس مقابلے کا نام ہے یہ تصاویر اس کی بہترین عکاسی کرتی ہیں۔

مزاحیہ جانورتصویر کے کاپی رائٹANTHONY N PETROVICH/COMEDY WILDLIFE PHOTO AWARDS
Image caption’وہ میرے پیچھے ہی ہے نا؟‘فائنڈنگ نیمو کا بروس تب کہاں چلا جاتا ہے جب اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہو؟
مزاحیہ جانورتصویر کے کاپی رائٹALASTAIR MARSH/COMEDY WILDLIFE PHOTOGRAPHY AWARDS
Image captionڈانس کرتے ہوئے یہ لومڑی لڑھک گئی، اب اسے کوئی ایوارڈ نہیں ملنے والا
مزاحیہ جانورتصویر کے کاپی رائٹKEVIN SAWFORD/COMEDY WILDLIFE PHOTOGRAPHY AWARDS
Image caption’ہیلو! امید ہے آپ کا دن اچھا گزرے گا‘
مزاحیہ جانورتصویر کے کاپی رائٹSARAH SKINNER/COMEDY WILDLIFE PHOTOGRAPHY AWARDS
Image captionہم سوچ ہی سکتے ہیں کہ اس لمحے کے بعد کیا ہوا ہو گا
مزاحیہ جانورتصویر کے کاپی رائٹTILAKRAJ’NAGARAJ/COMEDY WILDLIFE PHOTOGRAPHY AWARD
Image captionپرندے کیا سمجھتے ہیں صرف وہی دوسروں پر فضائی حملہ کر سکتے ہیں؟
مزاحیہ جانورتصویر کے کاپی رائٹVICKI JAURON/COMEDY WILDLIFE PHOTOGRAPHY AWARDS
Image captionہم نے ایسا کیا کیا ہے جو یہ الو ہمیں زبان چڑا رہا ہے؟
مزاحیہ جانورتصویر کے کاپی رائٹTHOMAS D MANGELSEN/COMEDY WILDLIFE PHOTO AWARDS
Image captionچمپینزی کا یہ ننھا سا بچہ جانتا ہے کہ آرام کیسے کیا جا سکتا ہے
مزاحیہ جانورتصویر کے کاپی رائٹVALTTERI MULKAHAINEN/COMEDY WILDLIFE PHOTO AWARDS
Image captionکیا یہ جانور چھپن چھپائی کھیل رہا ہے؟ اگر ہاں تو یہ چھپنا کچھ فائدہ مند نہیں ہوگا
مزاحیہ جانورتصویر کے کاپی رائٹDONNA BOURDON/COMEDY WILDLIFE PHOTOGRAPHY AWARDS
Image captionاچھا تو ہم چلتے ہیں!

ان ایوارڈز کے نتائج کا اعلان 13 نومبر کو کیا جائے گا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32465 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp