لاہور میں ڈیفنس کے گھر سے ملازمہ کی تشدد زدہ لاش برآمد

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں گھر کے سرونٹ کوارٹر سے ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاہور پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں ایک گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون اسی گھر میں ملازمہ تھی اور اپنےخاوند کے ساتھ سرونٹ کوارٹر میں رہائش پذیر تھی۔ مقتولہ کی گردن اور ہاتھوں پر تشدد کے نشانات ہیں۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •