چلاس میں مسافر کوچ چٹان سے ٹکرا گئی، 24 افراد جاں بحق، 13 زخمی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سکردو سے پنڈی جانے والی تیزرفتار مسافر کوچ کو چلاس کے قریب حادثہ پیش آ گیا، بےقابو ہو کر چٹان سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو عملے نے زخمیوں‌ کو ہسپتال منتقل کر دیا.

مسافر بس سکردو سے راولپنڈی کی جانب رواں دواں تھی کہ بابوسر ٹاپ اور گیتی داس کے درمیان چٹان سے ٹکرا گئی، زخمیوں میں بچے اور خواتیں بھی شامل ہیں۔ بس مسافروں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔ حادثہ بابوسر ٹاپ کے علاقے میں پیش آیا۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •