بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں بارودی سرنگ دھماکہ: 7 پولیس اہلکار ہلاک
بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سات پولیس اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔
جھار کھنڈ کے ضلع پلامو میں ماو¿ نواز علیحدگی پسندوں کے حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب حسین آباد کے قریب پٹرولنگ کرنے والی سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، بھارت کی کئی ریاستوں میں ماو¿ نواز علیحدگی سرگرم ہیں اور حکومتی فورسز کے خلاف کئی علاقوں میں بر سرپیکار ہیں۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- بیلٹ اینڈ روڈ فورم پر سیمینار - 02/11/2023
- پاکستانی نوجوان کی جاپانی مقابلے میں دوسری پوزیشن - 01/11/2023
- سپریم کورٹ کا ایک گھنٹے میں عمران خان کو عدالت پیش کرنے کا حکم - 11/05/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).