کیا لندن میں بیٹھے دو کدو نواز شریف کی ناجائز اولاد ہیں؟ وینا ملک
پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی علالت پر انتہائی سخت الفاظ میں ان کے اہلخانہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اداکارہ وینا ملک نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ’صرف نانی اماں باﺅ جی کی اولادہے باقی جو دو کدو لندن میں ایک اور بیٹی پاکستان میںہے وہ کیا باﺅجی کی ناجائز اولادیں ہیں جو میاں سانپ سے ملنے نہیں آتے۔‘
ایک اور ٹویٹ میں وینا ملک نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ایان علی سے تشبیہہ دیتے ہوئے کہا ’نانی اماں کا فل میک اپ دیکھ لے کوئی جیل میں، پٹواریوں کی ایان علی۔‘
Facebook Comments HS





