کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی


کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).