عوام و خواص کا طنز پر ری ایکشن


\"malalai-670\"

ندیم فاروق پراچہ صاحب کا ملالہ کے بارے میں سازشی تھیوریوں پر لکھا گیا طنزیہ کالم اس صنفِ ادب کا ایک شہ پارہ ہے۔ یہ 2013 میں ڈان میں شائع ہوا تھا اور اس کا ترجمہ ڈان اردو کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیا تھا۔ اسے \’ہم سب\’ پر کل شائع کیا گیا۔ تین سال پرانے اس مضمون پر بھی آج کے  پڑھنے والوں کے کمنٹس آپ کے لئے دلچسپی کا باعث ہوں گے۔ کمنٹس کو ایڈٹ نہیں کیا گیا ہے۔ صرف دشنام طرازی کو ہٹایا گیا ہے۔ ان کمنٹس کے کرنے والوں میں نہایت اعلی تعلیم یافتہ افراد بھی شامل ہیں۔ آپ ان سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ پاکستانی تعلیمی نظام جامد ذہن پیدا کر رہا ہے جو کہ سطحی مفہوم سے زیادہ کچھ نہیں سمجھ سکتا اور غالباً اسی وجہ سے سازشی تھیوریوں کو اتنی آسانی سے مان لیتا ہے۔


کمنٹس

ہم سب کس قدر وقت کے زیاں کا سبب بن سکتا ہے۔ اس کا اندازہ اس اشاعت سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ عمر کے ساتھ کیا سبھی لوگ سٹھیا جاتے ہیں ؟

بالکل فضول!

بہت افسوس ہوا کہ ہم سب ویب سائٹ والوں نے بھی ایک سڑا ہوا بے بنیاد مضمون شائع کرکے غیر ذمہ ذاری کا مظاہرہ کیا ۔
میری درخواست ہیکہ یہ فضول مضمون حذف کیا جائے اور آئندہ کیلئے ایسے بیکار مضمون شائع نہ کرے ورنہ ویب سائٹ کی ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔

بہت وڈی چول ماری اے۔۔۔

تم بھی سب سے بڑا جھوٹا آدمی ہے مسلمانوں اور پیشتون کا پتہ چہرے سے چلتا ہے
ہاہاہا کیسے کیسے ذہین لوگ پاکستان میں پاے جاتے ہیں
100% بکواسیات
مکمل بکواس اور جھوٹی کہانی قابل مذمت تحریر
موصوف سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے انتیائ گھٹیا ہتھکنڈہ استعمال کیا جو قابل شرم بات ھے

اس تحرير ميں بھی بہت کمياں ہے يہ تو معلوم ہے کہ ملالے ايک ڈرامہ ہے مگر کيا اور کيوں يہ سوال ابھی جواب کا منتظر ہے۔
بکواس تحریر نہ سر نہ پیر طنز اس کو کہتے ہیں ؟
زبردست بہت ہی اعلی

ڈاروین کی تھیوری یہی نتیجہ پیش کرتی ہے
اک زبردست فنکشن سٹوری, اس رائٹر کے کان کا میل ابن صفی کے گھر کام کرنے والے سے ملتا لگتا ہے. کیا بےہودہ مضمون ہے
ملالہ فوبیا کاشکار رائٹر, ہم سب والوں کے لئے بھی شرم کی سٹوری
نہایت گھٹیا طعنہ بازی
******** رائٹر جس نے بڑی ہی بھونڈی کوشش کی ایک متنازعہ لڑکی کو مزید متنازعہ بنانے کی۔

پراچہ کو میں ایک پڑھا لکھا اور سنجیدہ انسان سمجھتا تھا۔ یہ ***** بھی ملاوں کو خوش کرنے والا منافق لبرل
بکواس فضول بک رہے ہو
بکواس

Stupid enough ,sub apny zahin ki ekhtra hay writer ki
Works at Bargad Organization for Youth Development
Do you know the meanings of an English word: satire
Hilarious
Stupid
Wonderful comic story. I enjoyed a lot. Hahahaha hahahaha hahahaha hahahaha
now that\’s called sarcasm!!!
You are a legend!
I just scroll down to see the end. Bitter joke
Zaberdast
I am astonished, totally speechless, this is a beautiful satire, but I am dumbfounded by the lack of intelligence of the commentators, hats off to you all sirs
Acha Tanzania writing hy.
v gud . . hahahahahahhahahah
Abay ****** aese tehqeeq tu koi pagal hi kar sakta hay jis mei tahqeeq kum tahqeer zayada ho shame on u
It is likely that Nadeem sahib has out lived the myths of Greek mythology.For a progressive writer it is a shame to construct such nonsense.
thats a stupid story man i am a doctor working in govt and private setup never we collect and simple from any patient. and the 2nd thing is that how can he collect the simpe of malala and also that shooter. the man is from Itly and come to treat from him. May b this dr have collectted ear simple from EINSTEIN and also from NEWTOWN. But at the end thats a funny story. i hope u r a stupid man of the years. And also requested from oslo to give u a nobel prize of stupid man of world. Hates off to u
just ruined my time.

such kinds of journalists need slap on face just like a female was hit by FC in karachi……………. wish you could see your sisters and daughters being called same like you are giving name to Mala The great.
Aisy msgs k neechy likha hota hy pura prhny k lye shukrya,
ILLOGICAL
akhir ye fazooliayat or ghatia treen tehreer likhne ki zarorat q pesh aai …or kis k hukam py ye lagwiyat byan ki gien..

THUMHARAY kaan ka mail b Dr k pass hoga
Yar sab apnay kaan ka mal is ko bhaijo is ka shouq pora hu
Bakwas k intehaa
Now we should not waste time on this issue. Today malala is a noble laureate and we should accept this reality. We can do many other things for the well being of our country.
Bas kro yaar
Zabardast Latifa.
Jasosi digest ma lika kro


ڈان اردو کی ویب سائٹس پر موجود بعض کمنٹس

آپ نے تو یہ فرضی مضموں لکھا ہے جس کا اصل حقائق سے کوئی تعلق نہیں ،،مگر آپ نے زہنی مریضوں کے جس معاشرے میں یہ مضمون لکھا ان کی اکثریت نے اسے سچا مضمون بنا کر لوگوں کی ایک کثیر تعداد کو اپنا ہم خیال بنا لیا ہے ،،اب سوال یہ ہے کہ آپ نے خدمت کی ہے یا ملالہ سے دشمنی اس کا جواب آپ کو خود ڈھونڈنا ہو گا،،،،،حالانکہ ،،، آپ کی خدمات قابال تعریف ہیں مگر اس مزاحیہ مضمون کو لوگوں نے اصلی بنا دیا ہے،،اس کا ازالہ کیسے ہو پائے گا،،

ڈان گروپ جیسے ادارے کو اس طرح کی تحریر شائع کرنا یا اپنی ویب سائیٹ کا حصہ بنانا زیب نہیں دیتا ۔ میرا خیال ہے کہ اس تحریر کے ذریعے پاکستانی ایجنسی کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اس تحریر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے تو اسے کیوں آن لائن کیا گیا؟ اس تحریر پر ڈان ڈاٹ کام کو اپنے قارئین سے معافی مانگنی چاہئے۔ بحیثیت صحافی میں یہ محسوس کررہا ہوں کہ اس تحریر سے صحافت خصوصا الیکٹرونک میڈیا کا مذاق اڑایا گیا ہے ۔۔۔۔

No doubt the writer is very intelligent. He can express his view very forcefully. But I think there should be an impartial international just international agency which should have authority to decide such type of matter. So we type of people reach the truth without any prejudice. Such just agency should be based on some just and human lover people for example Nielsen Mandila Berand Russel, Noam chomaskey Mahteer Muhammad type of personalities should be appointed for that agency. So that the people may know the true story.

This is a fabricated story, it\’s only aim is to malign Mala,I think the writer will himself lose his reputation by writing such type of stories( a big lie

its very sad for us but we are proud on you reporters. I solute your investigation team. Thanks. ch. Muhamman Asif Shiraz President / Social worker First Step Welfare Org. Reg. Sailkot.

ندیم فاروق پراچہ کا مضمون
عدنان خان کاکڑ

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

عدنان خان کاکڑ

عدنان خان کاکڑ سنجیدہ طنز لکھنا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار مزاح پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں۔ شاذ و نادر کوئی ایسی تحریر بھی لکھ جاتے ہیں جس میں ان کے الفاظ کا وہی مطلب ہوتا ہے جو پہلی نظر میں دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ Telegram: https://t.me/adnanwk2 Twitter: @adnanwk

adnan-khan-kakar has 1541 posts and counting.See all posts by adnan-khan-kakar

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments