لاہور کی سٹیج اداکارہ آفرین خان کی عریاں تصاویر لیک ہو گئیں


لاہور معروف اسٹیج اداکارہ و پرفارمر آفرین خان کی عریاں تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہونے سے اداکارہ سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اداکارہ آفرین خان کی عریاں تصاویر سوشل میڈیا اور وٹس ایپ گروپس میں وائرل ہوئیں جس سے اداکارہ پریشانی کا شکار ہو گئیں۔ اداکارہ کے مطابق انہیں علم نہیں ہے کہ کس نے ان کی تصاویر بنائیں اور سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ہیں۔ اداکارہ آفرین نے بتایا کہ ان تصاویر کے وائرل ہونے سے ان کی فیملی بھی پریشان ہوگئی ہے اور وہ اب کسی کی کال بھی ریسیو نہیں کر پارہی ہیں۔

اسٹیج ذرائع کا کہنا ہے کہ آفرین خان نے خود اپنے موبائل سے یہ تصاویر بنائی ہیں اور خود ہی سوشل میڈیا پر وائرل کی ہیں تاکہ شہرت حاصل کرسکیں۔ اس سے قبل بھی بہت ساری اداکارائوں کی عریاں تصاویر وائرل ہوئی تھیں جس سے انہیں شہرت بھی ملی اور بدنامی بھی۔ شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ اداکارائیں ایسا خود کرتی ہیں تاکہ شوبز میں ڈسکس ہو سکیں اور نمایاں ہو سکیں ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments