حریم شاہ کی نئی ویڈیو: لاکھوں میں کھیل رہی ہیں


ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، ویڈیو میں ٹک ٹاک سٹار نے ہاتھوں میں لاکھوں روپے پکڑے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پرآ گئی ہے جس میں وہ لاکھوں روپے اپنے ہاتھوں میں لیے موجود ہیں۔

یاد رہے کہ ٹک ٹاک سٹا ر گرل حریم شاہ نے کزشتہ کچھ عرصے سے ملکی سیاست میں ہلچل مچائی ہوئی ہے۔ حریم شاہ کی جانب سے پاکستان کے سیاست دانوں اور مختلف وفاقی و صوبائی وزراء کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا جس کے بعد ہر جگہ ان کا ذکر ہو رہا تھا۔

حریم شاہ کی جانب سے دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ انہیں ایک مشن ملا ہوا ہے اور اس کو پورا کرنے کے لئے وہ کسی بھی حد تک جائیں گی۔اسی دوران سٹار گرل کی تصاویر اور ویڈیوز مفتی عبدالقوی کے ساتھ بھی جاری کی گئی تھیں جس کے بعد مفتی عبدالقوی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔ اب ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ لاکھوں روپوں کے ساتھ موجود ہیں۔

https://twitter.com/i/status/1223304280624504832


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments