”ہم سب“ پر اب بہت کچھ


\"humsub-125x125\"

ایک نیا انداز

آج ”ہم سب“ پر ایک بڑی تبدیلی لائی جا رہی ہے۔ اب تک ”ہم سب“ پر فرنٹ پیج پر ہی مختلف تحریریں لگائی جاتی تھِیں اور ”ہم سب“ کا بیشتر فوکس کالم اور تجزیات پر تھا۔

آج سے ”ہم سب“ کو پہلے سے بہتر انداز میں پیش کرتے ہوئے کئی مختلف صفحات لانچ کیے جا رہے ہیں۔

خبریں

اب خبروں کا ایک علیحدہ صفحہ ہو گا جس کو ایک نظر دیکھ کر آپ دن بھر کے حالات و واقعات سے با خبر ہو پائیں گے۔

کالم اور بلاگ

فرنٹ پیج پر پہلے صرف دس کالم اور بلاگ لگائے جاتے تھے۔ اب تجزیات کے لئے ایک علیحدہ پیج مختص کر دیا گیا ہے جس میں آپ زیادہ بڑی تعداد میں یہ دیکھ پائیں گے۔

گوشہ ادب

اسی طرح گوشہ ادب کو بھی زیادہ پھیلایا جا رہا ہے اور اس میں آپ کو ہر روز کچھ نیا پڑھنے کو ملا کرے گا۔

اور بہت کچھ۔۔۔

اگلے دو دن میں مزید صفحات بھی لانچ کیے جا رہے ہیں۔ منتظر رہیے۔

Facebook Comments HS

One thought on “”ہم سب“ پر اب بہت کچھ

  • 28/10/2016 at 10:16 صبح
    Permalink

    پہت عمدہ۔۔۔ایک بات کی طرف اشارہ کرنا لازمی ھے وہ یہ کہ آجکل ٹی وی اشتہارات میں جس طرح اردو زبان کا مثلہ کیا جا رھا ھے وہ ھم سب کے لئے انتھائ تکلیف دہ ھے ۔اگر یہ روش اسی طرح رھی تو ھم اپنی بچی کچی زبان سے ھا تھ دھو بیٹیھں گے۔۔۔۔۔

Comments are closed.