پنڈی بھٹیاں میں سوتیلے بھائی کی ساتھیوں سمیت دو بہنوں سے اجتماعی زیادتی
پنڈی بھٹیاں کے نواحی علاقے گڑھی وہاب میں دو بہنوں کے ساتھ مبینہ طور پر سوتیلے بھائی نے اپنے ساتھیوں سمیت اجتماعی آبروریزی کی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ خاتون زرینہ بی بی نے تھانہ کسیے میں دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ اس کے ساتھ اس کے سوتیلے بھائی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کی ہے۔
خاتون کے مطابق وہ اپنی بہن کے ساتھ گھر میں موجود تھی جب اس کا سوتیلا بھائی اپنے 3 ساتھیوں کے ساتھ گھر کی دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوا اور ان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).