نعیم الحق نے عران خان سے کسے معاف کرنے کی درخواست کی: ہارون الرشید کا انکشاف


معروف تجزیہ کار ہارون رشید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان شہباز گل سے ناراض تھے۔ تحریک انصاف کے مرحوم رہنما نعیم الحق نے آخری دنوں میں وزیراعظم عمران خان کو مسیج کیا کہ وہ ان سے ملنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان ان کے پاس پہنچے تو نعیم الحق نے وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ شہباز گل کو معاف کر دیں۔

انہوں نے کہا کہ نعیم الحق مرحوم نے وزیراعظم سے درخواست کی کہ شہباز گل کو کوئی عہدہ دے دیں تاکہ وہ وزارت اطلاعات میں فرائض سرانجام دیں کیونکہ عمران خان کی میڈیا ٹیم بکھر چکی تھی۔

Facebook Comments HS