بیماری کے دوران نعیم الحق کے آفس پر کچھ لوگوں نے قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی: ڈاکٹر شاہد مسعود


ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ بیماری کے دوران نعیم الحق کے آفس پر کچھ لوگوں نے قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ ان لوگوں نے وہاں بیٹھنا شروع کردیا تھا۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ان کارکنوں کا خیال تھا کہ نعیم الحق کا آفس بہت اچھی جگہ پر ہے۔ نعیم الحق بیماری کی وجہ سے واپس نہیں آ سکیں گے۔ اگر یہ جگہ انہیں مل جائے تو ان کو بہت فائدہ ہو گا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments