سنی لیونی نے پہلی بار پورن فلم دیکھی تو احساس گناہ سے مغلوب ہو کر گورونانک سے معافی مانگی


بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے اپنے فلمی کیریرکی ابتدا پورن اسٹار کے طور پر کی تھی۔ اس کیریئرمیں انہیں کافی شہرت ملی۔ سنی لیونی کی ویب سیریز کرن جیت: دی انٹولڈ اسٹوری میں اس قصے کا انکشاف کیا گیا تھا کہ جب انہوں نے پہلی بار پورن دیکھی تو وہ بری طرح ڈر گئی تھیں۔

ویب سیریزکے مطابق سنی لیونی نے پہلی بلو فلم اپنے بھائی اورایک دوست کے ساتھ غلطی سے دیکھ لی تھی۔ پورن دیکھنے کے بعد سنی کو بہت زیادہ افسوس ہوا تھا۔ اس افسوس کو مٹانے کے لئے ان کا انداز بتاتا ہے کہ پورن اسٹار بننے سے پہلے سنی لیونی کے خیالات  بالکل روایتی تھے۔

پورن فلم دیکھنے کے بعد جب سنی لیونی کو غلطی کا احساس ہوا تووہ گرونانک دیو کی تصویرکے سامنے کھڑی ہوئیں اور اپنی غلطی کے لئے معافی مانگی۔

Facebook Comments HS