شاہد خاقان عباسی پاکستان کے نئے وزیراعظم ہوں گے: ڈاکٹر شاہد مسعود

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مرکز میں ان ہاؤس تبدیلی کے بارے میں افواہوں کے درمیان سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک اہم دعویٰ کیا ہے۔

ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی پاکستان کے نئے وزیراعظم ہو سکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جب سے میاں محمد نواز شریف نے انکی ضمانت کرائی ہے ان کے اندر وزیراعظم والی ادائیں آنی شروع ہو گئی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے کچھ رہنما بھی ایسی باتیں کر رہے ہیں۔

داکٹر شاہد مسعود کا مزید کہنا ہے کہ سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف اسی سلسلسے میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملنے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *