اداکارہ سارہ خان کو فمینزم کی حمایت پر تنقید کا سامنا


مقبول ٹی وی آرٹسٹ اداکارہ سارہ خان کو فمینزم کی حمایت پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اداکارہ سارہ خان نے حال ہی میں دیئے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ خواتین کو مردوں سے زیادہ طاقتور اور رتبے میں ایک دوسرے کے برابر سمجھتی ہیں۔

لوگوں نے اس ھوالے سے ان پر کڑی تنقیدی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ مرد اور خوایتن مختلف ہیں مگر برابر نہیں ہیں نیز یہ کہ اداکارہ سارہ خان نے اپنے جواب سے عوام کو کافی مایوس کیا ہے۔

اداکارہ سارہ خان ڈرامہ ’’دیوار شب ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments