مارچ کے آخر تک کرونا کے نئے متاثرین زیرو ہونگے ، چینی ماہر


(ویب ڈیسک )  چین میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر کمی آ رہی ہے ۔ ایک سو پچھیس ، ایک سو انیس اور ایک انتالیس نئے متاثرین پچھلے تین دن میں رجسٹر ہوئے ۔ ووہاں شہر جہاں کی سی فوڈ مارکیٹ سے وائریس پھوٹا تھا ۔ وہاں بھی صورتحال اب بہتر ہو رہی ہے ۔

کرونا سے چینی ماہرین کا ایک پینل نبرد آزما ہے ۔ اس پینل کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ مارچ کے آخر تک ووہاں شہر میں بھی متاثرین کی تعداد صفر ہو جائے گی ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments