لندن میں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ


نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر لندن میں حملہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کہنا ہے کہ پاک لین میں دو نقاب پوشوں نے ڈاکٹر عدنان پر راڈ سے حملہ کیا، جس سے وہ زخمی ہوگئے۔ انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق نقاب پوش افراد کے دھاتی راڈ سے حملے میں ڈاکٹر عدنان کے سر، چہرے اور سینے پر چوٹیں آئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں حملے سے متعلق اطلاع ملی ہے۔

Facebook Comments HS