ترکی نے اپنے دس ہزار شہریوں کو عمرہ سے واپسی پر قرنطینہ میں ڈال دیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

دس ہزار تین سو تیس شہری عمرہ کر کے ترکی واپس پہنچے ہیں ۔ ترکی کی وزارت کھیل و نوجوان نے اعلان کیا ہے کہ ان سب کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے ۔ انہیں یوتھ ہاسٹلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے ۔ انقرہ اور کونیا میں ان افراد کو مختلف ہاسٹلوں میں رکھا جائے گا ۔ چودہ دن بعد قرنطینہ کی مدت گزارنے کے بعد ہی انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دی جائے گی ۔

ترک حکومت نے آج ہی یپندرہ مارچ کو یہ اعلان جاری کیا ہے ۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *