جمعہ اور نماز با جماعت پر پابندی ملک و قوم کے مفاد میں نہیں: اشرف آصف جلالی


تحریک لبیک یا رسول اللہ کے ایک دھڑے کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے مرکز صراط مستقیم تاج باغ میں نمازِ جمعہ اور نماز پنجگانہ باجماعت ادائیگی کے موضوع پر ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا نماز جمعہ اور نماز با جماعت پر پابندی لگانا ہر گز ملک و قوم کے مفاد میں نہیں،

انہوںنے کہا کہ حالات حاضرہ میں آج کے حاکم ِوقت کو شرعی طور پر نمازجمعہ اور نماز پنجگانہ باجماعت پر پابندی کا کوئی اختیار نہیں ،جامعہ ازہر کا فتویٰ شرعی اصولوں اور افتا کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments