بریکنگ نیوز: وفاقی وزیرخوراک خسرو بختیار نے استعفیٰ دے دیا


تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آٹا و چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ہونے کے بعد وفاقی وزیر خوراک خسرو بختیار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق خسرو بختیار نے اپنے استعفیٰ مین موقف اختیار کیا ہے کہ ٓٹا و چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کو بنیاد بنا کر انہیں بلاوجہ بدنام کیا جا رہا ہے۔ چنانچہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونا چاہتے ہیں۔

Facebook Comments HS