مزاحیہ اداکارہ چیلسی ہینڈلر نے گھر پر کورونا کا حفاظتی ماسک بنانے کا طریقہ بتا دیا


کامیڈین چیلسی ہینڈلر نے اہنی برا ہی سے کورونا ماسک بنا لیا ہے۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے سے چیلسی نے اپنے فالوورس کو کوروناوائرس لاک ڈاؤن کے دوران اپج دکھانے کی اپیل کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک برا سے کیسے ماسک بنایا جسکتا ہے یہ بھی کرکے دکھایا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا، "شارٹ سپلائی کے درمیان بنا ماسک، ہمیں اب معاملہ اپنے ہاتھوں میں لیناہوگا۔ مردوں کو بھی” ویڈیو میں چیلسی ایک برا سے ماسک بنی نظر آرہی ہیں۔

چیلسی کے اس آئیڈیا نے ماریہ شرایوا کو کافی متاثر کیا۔ ماریہ نے کمینٹ کیا، ” میں آپ کو ایسے باہر جانے کا چیلنج دیتی ہوں، شاید آپ ایسا کر بھی لیں گی۔

آپ کو بتادیں کہ دنیا بھر میں مشہور شخصیات کوروناوائرس لیکر بیداری پھیلانے کا کام کررہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی کچھ معروف افراد نے گھر پر ہینڈ میڈ ماسک بنانے کے طریقے بتائے ہیں۔

 

https://www.instagram.com/p/B-sLAGWpkn1/?utm_source=ig_web_copy_link

 

Facebook Comments HS