ہیڈ لائن وزیراعظم کی پریس سیکرٹری شاہیرہ شاہد پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات 30/04/2020 نیوز ڈیسک Imran Khan وزیراعظم عمران خان کی پریس سیکرٹری شاہیرہ شاہد کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) تعینات کردیا گیا۔ شاہیرہ شاہد کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ پی آئی او طاہر حسن کا تبادلہ کر کے انہیں ڈی جی سائبر ونگ تعینات کر دیا گیا ہے۔ Facebook Comments HS