فواد چوہدری بتائیں کہ انہوں نے کتنے روزے رکھے اور کتنی نمازیں پڑھیں: مفتی منیب الرحمان

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان عید الفطر کے چاند کے اعلان بعد وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری پر برس پڑے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی ان معاملات میں بات کرنے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ ہم شریعت کے پابند ہیں۔ فواد چوہدری کو دینی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری پر پابندی لگنی چاہیے۔ وہ مذہبی وزیر نہیں ہیں۔ انہیں اپنی وزارت تک محدود رہنا چاہیے۔ وزیر اعظم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فواد چوہدری کو دینی معاملات میں مداخلت سے روکیں۔

مفتی منیب نے کہا کہ فواد چوہدری بتائیں کہ انہوں نے کتنے روزے رکھے اور کتنی نمازیں پڑھیں؟

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *