بی این پی مینگل نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا


وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اسلام آباد میں قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت حکومت سے الگ ہو گئی ہے تاہم وہ قومی اسمبلی کا حصہ رہیں گے اور بلوچستان کے لوگوں کے مسائل پر بات کرتے رہیں گے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی چار نشستیں ہیں۔

(اس خبر کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔)


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments