بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس خارج کر دیا


تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس خارج کر دیا ہے۔

ریفرنس کالعدم قرار دینے کا فیصلہ متفقہ ہے۔ سات ججز نے معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔ ایک جج نے قاضی فائز عیسیٰ کی بدنیتی سے متعلقہ استدعا سے اختلاف کیا ہے

قبل ازیں فل بنچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کے آخر میں کہا کہ وہ متفقہ فیصلے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا ہم اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ جو بھی فیصلہ ہو گا، آئین اور قانون کے مطابق ہو گا۔“


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments