لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوبھائی ہلاک
لورالائی شہر میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
ولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لورالائی شہر کے وسط میں مہاجربس اڈہ میں اس وقت پیش آیا کہ جب مسافروں کی ایک بڑی تعداد بس آنے کے انتظار میں کھڑے تھے۔
اسی دوران مسلح موٹرائیکل سواروں نے بس سٹینڈ پر اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بھائی عطامحمد ، سید محمد اور ایک اور شخص محمد اعجاز موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے اور ملزمان فرار ہو گئے ۔پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہیں۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 316 پی ٹی آئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا - 22/03/2023
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).