ٹر مپ پاکستان کو دہشت گرد قرار دینے کے ممکنہ بل کی منظوری دیدینگے: بھارتی نژاد مشیر کا دعویٰ


\"bharti-masheer\"

واشنگٹن (نیٹ نیوز) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر شلبھ کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کے ممکنہ بل کی منظوری دیدینگے۔ ایک بھارتی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے شلبھ کمار کا کہنا تھا کہ اگر امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کو دہشت گرد قرار دینے کا بل منظور ہوا تو ڈونلڈ ٹرمپ اس پر دستخط کردینگے۔ ٹرمپ اور نریندر مودی کے ستارے ملتے ہیں، ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد بھارت اور امریکہ کے تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچیں گے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments