ہیڈ لائن تازہ ترین: مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا 21/07/202022/07/2020 نیوز ڈیسک family تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں. واضح رہے کہ انہیں آج صبح گیارہ بجے اسلام آباد کے ایک سرکاری سکول کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا جہاں وہ اپنی اہلیہ کو لینے کے لئے پہنچے تھے. Facebook Comments HS