افتخارچوہدری سے سرکاری بلٹ پروف گاڑی واپس لے کرعدالت میں پیش کرنے کاحکم

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

\"iftikhar-ch\"

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کے بارے میں مزیددلائل سننے سے معذرت کرتے ہوئے گاڑی8 دسمبرکوپیش کرنے کا حکم دیاہے۔ہفتہ کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے بارے مقدمے کی سماعت کی اور وکلاکو دلائل سے روکتے ہوئے کہا کہ وہ کیس میں مزید دلائل نہیں سنیں گے،اگرسابق چیف جسٹس کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے حق میں ان کافیصلہ معطل ہوا ہے توگاڑی اب تک واپس کیوں نہیں کی گئی۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments