نواز شریف چند روز تک سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے: قریبی ذرائع
مصدقہ اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف جو کہ قریباً ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں چند روز بعد کچھ دن کے لئے سعودی عرب جا رہے ہیں۔
ان کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں دو تین ہفتے قیام کریں گے اور واپس لندن چلے جائیں گے۔ سعودی عرب میں وہ عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔ اپنے قیام کے دوران وہ سعودی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- کسان آندولن پر پرینکا چوپڑا خاموش کیوں ہیں: سابق پورن سٹار میا خلیفہ کا سوال - 10/02/2021
- 14 سال کی عمر میں ریپ ہوا، سلمان خان سے شادی کرنا مقصد تھا: پاکستانی اداکارہ سومی علی - 10/02/2021
- ضمیر کا سودا سپیکر ہاﺅس میں ہوا، اسد قیصر اور پرویز خٹک بھی موجود تھے: سابق رکن اسمبلی زاہد درانی - 10/02/2021
Comments - User is solely responsible for his/her words