شکیرا کی میوزک وڈیو چھ ہفتے میں بیس کروڑ مرتبہ دیکھ  لی گئی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ اور اداکارہ شکیرا کے حالیہ گانے کی وڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے ۔

شکیرا کی نئی میوزک وڈیو ’گرل لائک می‘ جو کہ گزشتہ سال 4 دسمبر کو ریلیز ہوئی تھی اسے یوٹیوب پر اب تک 200 ملین (20 کروڑ) سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔

میوزک وڈیو کی ریکارڈ مقبولیت اور پسند کئے جانے پر شکیرا نےخوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں سے اظہار تشکر کیا۔

اس سے قبل 4 دسمبر کو شکیرا نے میوزک وڈیو کے حوالے سے تفصیلات مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •