کشمالہ طارق کو عہدے سے ہٹانے کیلئے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا: فردوس عاشق اعوان


معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے ن لیگ کی باقیات میں سے ایک خاتون (کشمالہ طارق) کے پروٹوکول کی وجہ سے چار جانیں ضائع ہو گئیں۔ جن کی چھترول ہونی چاہئے، وہ سرکاری پروٹوکول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ کشمالہ طارق کوعہدے سے ہٹانے کیلئے صدر پاکستان ریفرنس بھیجیں گے۔ کابینہ نے اس حوالے سے وزارت قانون کو ہدایت جاری کر دی ہیں۔

(بشکریہ: ڈیلی پاکستان)

Facebook Comments HS