پشاور میں نائٹ پارٹی سے واپس آتے ہوئے خواجہ سرا کو اغوا کر کے ریپ کر دیا گیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

صوبائی دارالحکومت میں دیر رات کو پارٹی سے واپس لوٹنے والے خواجہ سرا کو راستے میں اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ سرا نینا گزشتہ شب اپنی دوستوں کے ہمراہ نائٹ پارٹی کیلئے گئی تھی جہاں سے واپس آتے ہوئے ملزمان نے انہیں اغواکر لیا اور فقیر آباد چابیا نوکلے میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزمان نے خواجہ سرا کا سر بھی مونڈ دیا جبکہ تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

پولیس نے فقیر آباد میں واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply