80 ہزار تصاویر، ویڈیوز اور ایک کروڑ ڈالر کی وصولی: بدھ مذہبی رہنماؤں سے سیکس کر کے پیسے بٹورنے والی خاتون گرفتار

پولیس ترجمان نے بتایا کہ تفتیش کاروں نے خاتون کے گھر کی تلاشی لی تو انھیں وہاں سے 80 ہزار سے زائد تصاویر اور ویڈیوز ملیں جنھیں وہ مبینہ طور پر بدھ بھکشوؤں کو بلیک میل کرنے کے لیے استعمال کرتی تھیں۔

Read more

اپنی بیٹی کو قتل کرنے والے ایک جوڑے کی الجھن، جھوٹ اور فریب سے بھرپور ڈرامائی زندگی کی کہانی

یہ کہانی کونسٹینس مارٹن اور مارک گورڈن کے ملاپ، پھر انتشار کا شکار ہونے اور بالآخر ایک سانحے پر جا کر ختم ہوئی۔ اس کا آغاز دوسری عالمی جنگ کے کچھ عرصے بعد ہوتا ہے۔

Read more

انسانی حقوق کے قومی ادارے اور جبری تبدیلی مذہب

قومی کمیشن برائے حقوقِ اطفال کی 30 اپریل کو جاری کردہ رپورٹ ”پاکستان میں بچوں کی صورتحال 2024“ کے مطابق ”اقلیتی بچیوں خصوصاً ہندو اور مسیحی برادریوں کی بچیوں کی جبری تبدیلی مذہب ان کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کی شدید خلاف ورزی ہے۔ نابالغ بچیوں کا اغوا، جبری تبدیلی مذہب اور بڑی عمر کے مردوں سے نکاح سندھ اور پنجاب میں کثرت سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبہ سندھ میں صورتحال خاص طور پر ابتر ہے جہاں جبری تبدیلی مذہب

Read more

خاتون کا جسم تو شوہر کی ملکیت ہوتا ہے

میں تمہیں سٹے یعنی جوئے میں ہار چکا ہوں اس لیے تمہیں فلاں شخص کے ساتھ رات بسر کرنی ہے ورنہ میں تمہیں طلاق دے دوں گا۔ یہ ایک جواری کی اپنی شریک حیات کو دھمکی ہے، یہ واقعہ ہمارے شہر کے نزدیک ایک گاؤں میں پیش آیا، خاتون کا موقف تھا کہ بھلے مجھے طلاق دے دو لیکن میں رات کسی نامحرم کے ساتھ نہیں گزاروں گی۔ سوال یہ ہے کہ کیا خاتون کوئی پراڈکٹ ہوتی ہے، جسے جب

Read more

رام رحیم کی مذہب فروشی اور بدمعاشی

آج ہم آپ کو کہانی سنائیں گے ایک مذہب فروش بدمعاش کی، جس نے گرمیت رام رحیم سنگھ کے نام سے شہرت پائی۔ رام رحیم کا ڈیرہ سچا سودا ہریانہ میں ہے۔ آپ جانتے ہی ہیں کہ ہماری بیشتر راؤ برادری بھی اس ہی مقدس خطے سے تعلق رکھتی ہے۔ آج کل ایک راؤ رحیم ایڈووکیٹ بھی اپنی مذہبی خدمات کی وجہ سے مشہور ہیں، گمان ہے کہ ان کا آبائی علاقہ بھی ہریانہ ہی ہو گا۔ خیر ہم راؤ

Read more

حمیرا اصغر: کمرے میں فقط ان کہی باتوں کا دکھ رچا ہے!

(حمیرا اصغر کی مثال کے تناظر میں ایک سماجی و نفسیاتی جائزہ) عورت کی ذہانت، تعلیم اور تخلیقی صلاحیتیں کسی بھی مہذب اور ترقی یافتہ معاشرے کی مضبوط بنیاد بن سکتی ہیں۔ ذہین عورت نہ صرف اپنے لیے بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ اپنے اردگرد کے ماحول کو بھی مثبت انداز میں متاثر کرتی ہے۔ جب تعلیم اس کی سوچ کو وسعت دیتی ہے تو تخلیقی قوتیں اظہار کے نئے راستے تلاش کرتی ہیں، چاہے وہ ادب

Read more

روہنگیا تو زمین کا بوجھ ہیں

یوکرین اور فلسطین پونے تین برس سے عالمی ذرایع ابلاغ کے ریڈار پر یقیناً میرٹ کی بنیاد پر چھائے ہوئے ہیں۔ مگر اس کے نتیجے میں دیگر المیوں کو نہ ہونے کے برابر کوریج مل رہی ہے جن میں لاکھوں انسان زندگی اور موت کے درمیان جھولتی الگنی سے لٹک رہے ہیں۔ مثلاً سوڈان میں اپریل دو ہزار تئیس سے جاری خانہ جنگی میں لاکھوں لوگوں کی بے گھری، ہزاروں ہلاکتیں اور اجتماعی ریپ بطور ہتھیار عالمی میڈیا کی فرنٹ لائن

Read more

معاشرے میں مرد کا استحصال اور جنسی گھٹن

عمومی طور پر اس معاشرے کو ”مرد کا معاشرہ“ کہا جاتا ہے اور یہی تاثر دیا جاتا ہے کہ عورت ایک انتہائی مظلوم مخلوق ہے جو مرد کی زیادتیوں اور اس کے ظلم و ستم کا شکار ہے۔ اس پدر سری سماج نے عورت کے حقوق غصب کر لیے ہیں اور اسے محض خدمت کرنے اور بچے پیدا کرنے کی مشین بنا دیا گیا ہے۔ عورت پر ظلم و ستم کی داستانیں کچھ اس انداز میں پیش کی جاتی ہیں

Read more

ہندو لڑکے کیوں محبت نہیں کرتے؟

ہر طرف خوف ہے کہ کب کس کی بچی اغوا ہو جائے اسی سبب بچیوں کو اسکولوں سے نکال کر گھر بٹھا لیا گیا ہے۔ خوف صرف مسلط نہیں بلکہ مارکیٹ کیا گیا ہے۔ سوہانہ شرما عدالت نے کم عمر سوہانہ شرما کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم صادر کیا۔ عدالت کے فاضل جج کے دل کو نہ سوہانہ کی سسکیاں اور نہ اس کے باپ کی آہ و زاریاں پگھلا سکیں کیونکہ انھیں کامل یقین ہے کہ بچی اغوا

Read more

ہندو لڑکے کیوں محبت نہیں کرتے؟

ہر طرف خوف ہے کہ کب کس کی بچی اغوا ہو جائے اسی سبب بچیوں کو اسکولوں سے نکال کر گھر بٹھا لیا گیا ہے۔ خوف صرف مسلط نہیں بلکہ مارکیٹ کیا گیا ہے۔ عدالت نے کم عمر سوہانہ شرما کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم صادر کیا۔ عدالت کے فاضل جج کے دل کو نہ سوہانہ کی سسکیاں اور نہ اس کے باپ کی آہ وزاریاں پگھلا سکیں کیونکہ انھیں کامل یقین ہے کہ بچی اغوا نہیں بلکہ اپنی

Read more

اور اب قطر نشانے پر ہے

وہ جو کہتے ہیں کہ کسی بھی لڑائی میں سب سے پہلی ہلاکت سچائی کی ہوتی ہے۔ موجودہ اسرائیلی جارحیت نے اس مقولے کو گزشتہ پونے تین برس میں ایک بار نہیں بیسیوں بار سچ کر دکھایا ہے۔ پہلا جھوٹ جنوبی اسرائیل پر حماس کے حملے کے دو روز بعد نو اکتوبر دو ہزار تئیس کو سامنے آیا جب اسرائیلی اسٹیبلشمنٹ نے کہا کہ حماس کے حملہ آوروں نے چالیس بچوں کے سر قلم کر دیے اور کئی عورتوں کو ریپ

Read more

انکار پر سزائے موت اور ناحق قتل پر؟

  ثناء یوسف والے واقعے کے بعد دل بہت غمزدہ ہے۔ اسے صرف دوستی سے انکار پر قتل کیا گیا۔ ایسا ہی واقعہ چند ماہ پہلے ایک دوسری ٹک ٹاکر کے ساتھ بھی پیش آیا تھا جس نے ایک آدمی کی شادی کی پیشکش مسترد کر دی تھی۔ دوستی، تعلقات اور شادی سے انکار پر قاتلانہ حملہ، جنسی حملہ، آبروریزی یا تیزاب گردی۔ متواتر ایسے واقعات مردوں اور لڑکوں کے لیے عورتوں کے دل میں نفرت پیدا کرنے کا سبب

Read more

لڑکی کو قتل کر دیا، افسوس ہوا لیکن وہ

  پڑھنا چاہتی تھی۔ نوکری کرنا چاہتی تھی۔ برقع نہیں پہنتی تھی۔ نقاب نہیں لیتی تھی۔ چادر نہیں لیتی تھی۔ دوپٹہ نہیں لیتی تھی۔ شادی کرنا چاہتی تھی۔ شادی نہیں کرنا چاہتی تھی۔ اپنی مرضی کی شادی کرنا چاہتی تھی۔ بیٹیاں ہی بیٹیاں پیدا کرتی تھی۔ فیملی پلاننگ کرنا چاہتی تھی۔ طلاق لینا چاہتی تھی۔ شوہر سے مار نہیں کھانا چاہتی تھی۔ شوہر کی عزت نہیں کرتی تھی۔ دوبئی میں رہنے والے شوہر کی عزت کی حفاظت نہیں کر رہی

Read more

شلوار میں پھنسی سوچ

یہ کہانی ٹک ٹاک کی نہیں، بلکہ کئی عشروں پر محیط گہرے اور مسلسل جاری معاشرتی زوال کی داستان ہے۔ ٹک ٹاک تو جمعہ جمعہ آٹھ دن کی بات ہے، جو کوویڈ۔ 19 کے دوران مقبول ہوئی۔ اصل مسئلہ وہ بیمار ذہنیت ہے جو ہماری رگوں میں سرایت کر چکی ہے۔ ہماری اجتماعی بے حسی، چند گروہوں کی بالادستی، اور آئین و قانون کی مسلسل پامالی نے اس معاشرے کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے جہاں ظلم اب روزمرہ

Read more

مرد کی ازلی بدمعاشی اور عورت کشی

ایک سترہ سالہ پھول جیسی نہتی لڑکی کا دن دہاڑے ملک کے صاف ستھرے اور بظاہر پرامن شہر اور دارالحکومت میں بے دردی سے قتل ہوتا ہے۔ دنیا بھر سے لوگ اس کی مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا سمت ہر ذی شعور غم زدہ خاندان کی ڈھارس باندھتا ہے اور انصاف کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسی دوران ایک عورت دشمن سوچ جو ایسے کسی موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتی سامنے آتی ہے اور کہاں کہاں سے منطقیں لاکر یہ

Read more

میں نے کچھ غلط نہیں کیا: سیریز ایڈولینس پر ایک مختلف نقطہ نظر

”میں نے کچھ غلط نہیں کیا“ یہ وہ جملہ ہے جو حال ہی میں ریلیز ہونے والی برطانوی منی سیریز Adolescence (ایڈولینس) میں ایک تیرہ سالہ بچہ بارہا دہراتا ہے، جو اپنی ہی کلاس فیلو کو سفاکی سے قتل کر دیتا ہے۔ یہی جملہ میرے لیے اس تحریر کا نقطۂ آغاز بنا، کیونکہ یہ جملہ صرف ایک بچے کے دفاع کا بیان نہیں بلکہ ایک پورے ذہنی، سماجی اور خاندانی بحران کی عکاسی کرتا ہے۔

Read more

لال گولی، نیلی گولی، پستول کی گولی، انسل اور ثنا!

”مجرم ثناء یوسف سے بار بار رابطہ کرتا رہا لیکن ثناء یوسف انکار کرتی رہی۔ اس سے قبل ملزم ثناء یوسف کے گھر آیا لیکن آٹھ گھنٹوں تک انتظار کے باوجود ملاقات نہ ہو سکی۔ 29 مئی کو ثناء کی سالگرہ کے روز بھی ملاقات کی کوشش کی گئی لیکن ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ وقوعہ کے روز ملزم نے ملاقات کی کوشش کی لیکن ناکامی کی صورت میں اس نے گھر میں گھسنے کی منصوبہ بندی بنائی اور پھر

Read more

بچپن میں شادیوں کے لیے ملاؤں کی مہم جوئی

مولانا فضل الرحمان اور دیگر ممتاز مذہبی لیڈروں نے ملک میں بچوں کی شادیوں کی ممانعت کرنے والے قانون کی مخالفت کی ہے۔ اب جمعیت علمائے اسلام (ف) نے خیبر پختون خوا میں بچوں کی شادیوں کے ’حق‘ کے لیے احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی 17 مئی کو قومی اسمبلی سے قانون منظور ہونے کے بعد اس قانون کی مخالفت کی تھی اور صدر آصف زرداری سے مطالبہ کیا تھا کہ

Read more

کینیا کا مشہور ناول نگار نگوگی واتھیونگو

بیرونِ ملک مقیم میرے بھائیوں سے بھی بڑھ کر ایک دوست بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان میں رہتے ہوئے بھارتی اخبارات تک رسائی بہت مشکل ہے۔ میری پیشہ وارانہ ضرورتوں کا احساس کرتے ہوئے وہ لمحہ بہ لمحہ واٹس ایپ کے ذریعے بھارت کی تازہ ترین خبروں سے آگاہ رکھتے ہیں اور ان ہی کی بدولت گزری جمعرات کی سہ پہر مجھے اطلاع ملی کہ بھارتی سینا کے پتی یوپی اور مدھیہ پردیش کی سرحد پر واقع ایک پہاڑی مقام

Read more

چائلڈ میرج رسٹرین بل 25۔ 2024 اور مُلّا

  سب سے پہلے تو شکر ہے کہ دیر سے ہی سہی مگر یہ بل پاس ہو گیا۔ افسوس اس بات کا ہے کہ مائیک والے مولوی سے لے کر اسلامی نظریاتی کونسل میں بیٹھے ہوئے سند یافتہ تک کو یہ بل بے دینی اور غیر اسلامی لگ رہا ہے۔ سوال ہے کہ کیا اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکی یا لڑکی کی شادی پر پابندی سے دینی احکام میں کوئی خلل واقع ہو رہا ہے؟ چائلڈ میرج رسٹرین بل

Read more

لفظوں سے بنا ہوا آدمی

شہر یار راشد، ن م راشد کا بیٹا اور میرا قریبی دوست سوویت یونین کے خاتمے کے بعد تاشقند میں پاکستان کا سفیر تھا۔ ایک دن مجھے اس کا خط ملا جس میں اس نے لکھا کہ ’گل بہار جو اردو میں پی ایچ ڈی کر رہی ہے پہلی بار تاشقند سے پاکستان ارہی ہے۔ وہ کچھ ہفتے اسلام آباد رہے گی۔ میں نے اسے تمہارا فون اور پتہ دیا ہے۔ تمہیں اس کی میزبانی کرنا ہوگی۔‘ چند دنوں کے

Read more

سوتیلے باپوں کا بچوں پر تشدد

اکثر سوچتی ہوں کہ سوتیلی ماؤں کے ظلم و ستم کے بارے میں تو بے شمار کہانیاں اور قصے لکھے گئے لیکن سوتیلے باپوں کے بارے میں کیوں کچھ نہیں لکھا گیا۔ انسانی حقوق اور عورتوں اور بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے یقیناً سوتیلے باپوں کے بچوں پر تشدد کے واقعات کا علم رکھتے ہیں مگر انہیں قلم بند کرنے کا وقت نہیں ملتا۔ کچھ سال پہلے مجھے ذہنی اور جسمانی طور پر معذور بچوں کے ایک

Read more

نسلوں کے گھن چکر

سوشل میڈیا کی بدولت جہاں ہمیں پوری دنیا کے بدلتے رجحانات، نئی تحقیقات، ان گنت مسائل، تعلیم اور روزگار کے مواقعوں سے آگاہی ملی ہے وہیں ہم پاپولر کلچر، برانڈنگ، لیبلنگ اور ورچول زندگی سے بھی روشناس ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا کے توسط سے آج ہمیں ان باتوں کا علم بھی ہو جاتا ہے جو ہمیں آج سے ڈیڑھ دو دہائی قبل پتا ہی نہ تھیں۔ مثلاً ہم میں سے کتنوں کو یہ معلوم تھا کہ ہم کس جنریشن سے

Read more

لات نہیں گھٹنا مارنا سیکھ لو

نئی نئی شادی کے دن، ہم اور ہمارے صاحب دونوں فلمیں دیکھنے کے شوقین۔ کبھی ٹی وی تو کبھی وی سی آر۔ عموماً تو فلم کا دورانیہ اچھا ہی گزرتا، مصیبت یعنی ”وختا“ تب پڑتا جب فلم میں یکایک کوئی ریپ سین آ جاتا۔ چیختی چلاتی لڑکی، منتیں کرتی، واسطے دیتی، ادھرادھر بھاگتی۔ پیچھے پیچھے خوفناک صورت مرد، لپک کر راستہ روکتا، پھر اپنی ہوس کا شکار بناتا۔ یہ دیکھ کر ہمارا رنگ پیلا پڑ جاتا، دانت کچکچاتے، مٹھیاں بھینچتے،

Read more

بیمار معاشروں کے سائیکو پیتھ مسیحا

آج کل ہمارا علاقہ ”میاں چنوں“ خاصا سوشل میڈیائی سا بنا ہوا ہے، حالیہ دنوں میں پیش آنے والا ایک افسوسناک واقعہ جس میں ایک مسیحا جن کا نام ڈاکٹر رفیق گجر ہے جو کہ خاصے منجھے ہوئے گائناکالوجسٹ ہیں جن کے تجربے کا متبادل شاید ہی کوئی میاں چنوں میں ہو پر ایک مریضہ کے ساتھ عصمت دری کا الزام لگایا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے شوہر کا اصرار ہے کہ ڈاکٹر نے اس کی بیوی کے ساتھ نازیبا

Read more

بہروپ شخصیت

اس کرہ ارض پہ بسنے والی مخلوقات میں سے انسان ہی صرف ایک ایسی مخلوق ہے جس کو سمجھنا بہت مشکل ہے کیونکہ انسان صرف گوشت سے بنا ہوا، چلتا پھرتا جاندار نہیں بلکہ ادنیٰ یا اعلیٰ دماغی صلاحیتوں کا مالک بھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا میں بسنے والے اربوں افراد، نہ صرف جسمانی طور پر الگ الگ ہیں بلکہ ذہنی طور پر بھی مختلف ہیں۔ ایک ہی ماحول میں پرورش پانے والے جڑواں بچے بھی سوچنے اور

Read more

کیا پاکستان میں عورت واقعی خوش ہے؟

”پاکستان میں عورتوں کے حالات تو بہت اچھے ہیں، وہ تو خوشحال ہیں، انہیں کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟“ یہ جملہ اکثر سننے کو ملتا ہے۔ سنجیدہ مباحثے ہوں یا سوشل میڈیا کی بحثیں، کچھ مرد ہی نہیں، اکثر خواتین بھی یہی کہتی سنائی دیتی ہیں کہ ”ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، ہمیں ہمارے سب حقوق ملے ہوئے ہیں“ ۔ مگر سوال یہ ہے کہ اگر واقعی ایسا ہے، تو پھر ہر سال سینکڑوں خواتین غیرت کے نام پر کیوں قتل

Read more

متوازی دنیائیں جہاں انسان کا راج نہ ہو – مکمل کالم

ایک متوازی دنیا۔ یہاں انسانوں کا راج نہیں ہے، جانوروں نے انسانوں کو غلام بنا رکھا ہے، گائیں، بھینسیں، شیر، چیتے، اُن کے بچے، سب انسانوں کے دودھ پر پلتے ہیں۔ ماؤں سے اُن کے بچے جدا کر لیے جاتے ہیں، مائیں روتی پیٹتی رہتی ہیں مگر جانوروں کو اُن کی آہ و بکا سنائی نہیں دیتی۔ جانوروں کے دماغ میں ہی یہ بات نہیں آتی کہ انسانوں کے بھی جذبات ہو سکتے ہیں اور اُن کی مائیں اپنے بچوں

Read more

بالی ووڈ کا پاکستان

بھارتی میڈیا کا قصور نہیں انہوں نے پاکستان صرف بالی ووڈ میں دیکھا ہے جہاں ہر گلی محلے میں سبز جھنڈیاں لگی ہوئی ہیں۔ لوگوں نے ٹوپیاں پہن رکھی ہیں۔ ہر آدمی کے داڑھی ہے۔ کندھے پر مکے مدینے والا حاجی رومال ہے۔ بوڑھے مردوں نے داڑھیوں میں لال مہندی لگائی ہوئی ہے اور جوانوں نے آنکھوں میں ڈیڑھ ڈیڑھ پاؤ سرمہ لگا رکھا ہے۔ دکانوں پر ابھی تک سن انیس سو چورانوے والے پینٹروں کے لکھے لوہے کے سائن

Read more

جنگ

  راجکُمار کم سن تھا مگر راجہ صاحب نے اسے صغرسنی میں ہی اپنے مصاحب خاص کے حوالے کر دیا تھا کہ وہ ہمہ وقت اسے اپنے زیر سایہ رکھے اور راج پاٹھ پڑھائے کہ مستقبل میں سنگھاسن پر براجمان ہونے کے بعد اسے اقتدار کی پرپیچ گتھیوں کو سلجھانے میں ذرا بھی دقت نہ ہو۔ ایک شام شہزادہ اپنے اتالیق کے ساتھ ہوا خوری کے لیے جا رہا تھا کہ اس کی نظر ایک گھنے درخت پر پڑی اور

Read more

احساس کمتری سے باہر نکلیں

مغربی ممالک کے قصیدے پڑھنے سے ہمیں فرصت نہیں۔ ہم وہاں کا سوچ سوچ کر احساس کمتری میں مبتلا ہوتے جا رہے ہیں۔ وہاں سے آیا کوئی جانی دشمن بھی ہمارے ہتھے چڑھ جائے تو ہم درباریوں کی طرح اس کی خوشامد میں لگ جاتے ہیں، کہ شاید وہ ہمیں بھی اپنے ساتھ لے جائے۔ اپنے ہاں جسے دیکھو اس غم میں مبتلا نظر آتا ہے، کہ باہر کے ملکوں میں لوگ بہت اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ اور ہم

Read more

مردوں کو عورتوں کے حقوق (فیمینزم) سے خوف کیوں آتا ہے؟

کیا فیمنیزم پر منفی ردعمل غلط فہمیوں کی بنیاد پر ہے یا یہ ایک دفاعی کوشش ہے؟ حالیہ برسوں میں ہم نے خاص طور پر نوجوان مردوں میں اینٹی۔ فیمینزم رجحانات کا ابھرتے دیکھا ہے۔ اینٹی فیمینزم کو عام طور پر مساجونسٹ سمجھا جاتا ہے اور کسی حد تک ان پر خواتین سے نفرت کرنے کا الزام لگا دیا جاتا ہے لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔ اینٹی۔ فیمینسٹ رویے اکثر خواتین یا برابری کی مخالفت سے نہیں،

Read more

نارسائی

سب سے پہلے ڈاکٹر صاحب اور روبینہ دونوں کو مبارکباد ڈاکٹر صاحب جنہوں نے اتنی اچھی تقریب کا اہتمام کیا اور روبینہ جنہوں نے محنت اور عرق ریزی سے اتنی اچھی کتاب تحریر کی۔ لیکن میں اس کے علاوہ بھی ان کی شکر گزار ہوں۔ ڈاکٹر صاحب کی رہنمائی صبر تحمل اور کتابوں کے لیے شکریہ اور روبینہ کا اس تقریب میں شرکت اور ناول کا رویو لکھنے کی دعوت دینے کے لیے تو شکریہ ہے ہی لیکن ان سے

Read more

پاکستان میں صنفی مساوات: مستقل چیلنجز اور پیش رفت

پاکستان میں صنفی مساوات کی جانب سفر نے کئی مستقل چیلنجز اور کچھ پیش رفت دیکھی ہے۔ صنفی تفاوت کی ایک اہم وجہ معاشرتی صنفی اقدار ہیں۔ پاکستان میں عمومی طور پر مردوں کو خاندان کا کفیل تصور کیا جاتا ہے جبکہ خواتین سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ گھر میں رہیں اور بچوں اور خاندان کے بزرگوں کی دیکھ بھال کریں، اور یہ سارا کام وہ بغیر کسی داد و تحسین یا معاوضے کے انجام دیتی ہیں۔

Read more

اور جب زندہ دفن کی گئی لڑکی سے پوچھا جائے گا! مکمل کالم

آج صبح موبائل فون دیکھا تو اُس پر سبوخ سیّد کا پیغام تھا ”سلام، سر اِس پر ضرور لکھیں۔“ پیغام کے ساتھ اُن کی تحریر تھی۔ جو لوگ سبوخ کو نہیں جانتے اُن کے لیے عرض کیے دیتا ہوں کہ سبوخ ایک صحافی ہیں، آئی بی سی اردو ڈاٹ کام کے نام سے خبروں اور تجزیوں پر مبنی ویب سائٹ چلاتے ہیں، صاحب مطالعہ ہیں، مذہبی امور پر گہری نظر رکھتے ہیں، بلکہ میں تو انہیں اچھا خاصا عالم دین

Read more

فلم بلڈ ڈائمنڈ

سیرا لیون، مغربی افریقہ کا ایک پسماندہ ملک، جہاں قدرت نے ہیروں کی فراوانی تو بخشی، لیکن یہی ہیرے ان کے لیے عذاب بن گئے۔ 1991 سے 2002 تک جاری رہنے والی خانہ جنگی نے اس ملک کو تباہ و برباد کر دیا۔ یہ جنگ صرف حکومت اور باغی گروہوں کے درمیان نہیں تھی، بلکہ یہ غربت، نا انصافی اور لالچ کا ایک ایسا خونی کھیل تھا جس میں معصوم لوگ پس گئے۔ اس تباہ کن جنگ میں 50,000 سے

Read more

جگن کاظم، پہلے شوہر کا تشدد بڑی جلدی بھلا دیا آپ نے!

فیمنزم کو برا بھلا کہہ کر اور فیمنسٹ عورتوں / مردوں کو کچرا قرار دے کر خود کو بی بی بھولی بھالی اور گھر کے مرد کو آئیڈیل قرار دینے والی عورتوں کی ہمارے معاشرے میں کمی نہیں۔

وجہ ڈھونڈی جائے تو پتا چلتا ہے کہ وہی احساس کمتری۔ اندر کہیں مردوں سے تھپکی لے کر سیدھی راہ پہ چلتی ستی ساوتری عورت کا ٹیگ لگوانے کی شدید خواہش۔ اس خواہش کو پورا تو ایسے ہی کیا جا سکتا ہے کہ اپنی ہی ہم صنف پہ کیچڑ اچھال کر معصومیت سے کہہ دیا جائے : داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔ ( مرد) ۔

Read more

سائبر ورلڈ اور آپ کے جگر گوشے

تصور کریں کہ آپ کا گھر شہر کے ایک محفوظ ترین علاقے میں واقع ہے۔ اس علاقے کے داخلی و خارجی دروازوں پر مستعد بیدار مغز پہرے دار تعینات ہیں۔ آپ نے گھر میں سیکورٹی الارم اور گھر سے باہر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر رکھے ہیں۔ ایسے محفوظ علاقے میں واقع محفوظ گھر میں جب آپ اپنے بچے کی حفاظت کے متعلق سوچتے ہیں، جو اس وقت اپنے کمرے میں موجود ہے، تو آپ اطمینان و سکون

Read more

رمضان المبارک کا مہینہ اور لہولہان فلسطین

جنگ بندی کے مختصر وقفے کے بعد اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ نہایت دکھ اور تکلیف کی بات ہے کہ یہ حملہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عین سحری کے وقت ہوا۔ اٹھارہ مہینوں پر محیط اسرائیلی ظلم و بربریت نے غزہ کو ملبے کا ایک ڈھیر بنا دیا ہے۔ ہزاروں مرد، خواتین، بچے، بوڑھے اسرائیل کے ظلم کا نشانہ بن کر جاں بحق ہو چکے ہیں۔ سینکڑوں ہزاروں عمر بھر

Read more

خواب، محبت اور زندگی (3)

جب دل ہی ٹوٹ گیا (Broken Heart Syndrome) پارٹیشن کے وقت امرتسر کی نصف آبادی مسلمانوں پر مشتمل تھی اور انہیں یقین تھا کہ امرتسر پاکستان میں شامل ہو گا۔ اسی طرح سکھ اور ہندوئوں کو جو لاہور کی آبادی کا ایک تہائی حصہ تھے یقین تھا کہ لاہور ہندوستان کو ملے گا۔ پارٹیشن سے پہلے کے مہینوں میں ہی امرتسر میں پر تشدد مذہبی فسادات شروع ہو گئے تھے۔ امی کے چھوٹے بھائی، ہمارے نثار ماموں کی عمر اس

Read more

خواتین کے بارے میں پولیس اور وکلا کا رویہ

گزشتہ کالم میں ہم نے لکھا تھا کہ اخبار اٹھاؤ تو زیادہ تر بری خبریں ہی پڑھنے کو ملتی ہیں مگر آج صبح ہی یہ خبر پڑھ کر دل خوش ہو گیا کہ صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد کے کیسز میں غیر سنجیدہ رویہ اپنانے پر سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو سرزنش کی ہے۔ اور صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ کاروکاری کے کیسز میں پولیس کی ناقص تحقیقات کا نوٹس لے۔ عدالت عالیہ کی رائے

Read more

مرد حضرات کے ہاتھوں عورتوں کا قتل

صبح صبح اٹھ کر اخبار کھولو تو زیادہ تر بری خبریں ہی پڑھنے کو ملتی ہیں۔ آج صبح بھی ایسی ہی چند خبریں پڑھنے کو ملیں اور دن بھر کوشش کرتی رہی کہ ان کے بارے میں نہ سوچوں لیکن رات گئے رہا نہیں گیا اور لیپ ٹاپ کھول کر بیٹھ گئی۔ پہلی خبر تو یہ تھی کہ کراچی میں ملیر کورٹ کے باہر ایک صاحب نے اپنی بیوی کو چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا، بیٹی نے

Read more

آئینہ سفاک ہے

گوہر تاج کا تعلق بھی اسی قبیلے سے ہے جس نے 70 کے عشرے میں اپنے زمانہ طالبعلمی میں انقلاب کے خواب دیکھے اور اس خواب کے پورا نہ ہونے کے باوجود زندگی بھر اپنے کام یا اپنی تحریروں کے ذریعے کچلے ہوئے مظلوم طبقات کے لئے آواز اٹھائی۔ گوہر صحیح معنوں میں ایک فائٹر ہیں۔ ابتدا میں ہی انہوں نے اپنے لئے جو راہ متعین کی تھی اور جس منزل کا تعین کیا تھا، اس سے کبھی پیچھے نہیں

Read more

یوم خواتین پر وزیر اعظم کا پیغام

وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر پرجوش بیان دیا ہے اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں خواتین کی شمولیت کو اہم قرار دیتے ہوئے اس مقصد کے لیے کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ خواتین کو تمام شعبوں اور مرکزی دھارے میں لاکر ہی پاکستان کو عظیم ملک بنایا جا سکتا ہے۔ اس بات سے اتفاق کرتے ہوئے البتہ یہ سوال کیا جاسکتا ہے کہ حکومت ملک میں

Read more

کب ملیں گے عورتوں کو انسانی حقوق؟

کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ مجھ میں بھی ڈاکٹروں والی امیونٹی آ گئی ہے۔ جیسے وہ لاشیں دیکھ دیکھ کر بے حس ہو جاتے ہیں، میں بھی عورتوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے واقعات پڑھ پڑھ کر شاید بے حس ہو گئی ہوں۔ اب سوشل میڈیا پر صبح سے اس خبر کے بارے میں نوجوان لڑکیوں کا واویلا دیکھ رہی ہوں کہ وہاڑی میں ایک جواری نے بازی ہارنے پر جیتنے والے کو اپنی بیوی کا

Read more

صفدر زیدی کا ناول ”بنت داہر“: تنقیدی جائزہ

فاتح قوموں کا نفسیاتی حربہ ہوتا ہے کہ وہ مفتوحہ قوم پہ غالب آنے کے بعد اسے اس کی تاریخی ہیئت سے کاٹ کر الگ کھڑا کر دیتی ہیں، جس کا سب سے پہلا اور گہرا وار علم و ادب پہ کیا جاتا ہے۔ تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو کتنے ہی عظیم کتب خانے، ودیا شالا اور پاٹھ شالائیں راکھ کا ڈھیر بنا کر مفتوحہ قوموں کو ناکارہ اور فضول بنا کر تاریخ کے کٹہرے میں کھڑا کر

Read more

’بیوی کے ساتھ زبردستی غیر فطری جنسی تعلق قائم کرنا ریپ نہیں‘ : انڈین ہائیکورٹ

انڈیا کی ریاست چھتیس گڑھ کی ہائیکورٹ نے ’میریٹل ریپ‘ کے ایک کیس پر اپنا فیصلہ سُناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ زبردستی غیر فطری جنسی تعلق قائم کرنا قابلِ سزا نہیں ہے۔ ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے بعد انڈین قانون میں میریٹل ریپ اور رضامندی کے بغیر شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے سے متعلق خامیوں پر ایک بار پھر بحث تیز ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ جس

Read more

جینا ہر دور میں عورت کی خطا ہے لوگو

گزشتہ تیس سالوں کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں جنسی اور تولیدی صحت سے منسلک خواتین کے دوسرے حقوق کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے لیکن ابھی بھی پاکستان سمیت بہت سے ممالک میں لاکھوں خواتین ان حقوق سے محروم ہیں۔ پچھلے برس یو این ایف پی اے نے ”دُنیا کی آبادی کی صورت حال 2024“ پر اپنی سالانہ رپورٹ کا اجراء کیا تھا۔ اس رپورٹ کا موضوع ”اُمید کے دھاگوں سے باہم بندھی زندگیاں : جنسی اور

Read more

نو کا مطلب نو ہوتا ہے

چکوال میں پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پی ٹی آئی کے دور میں ایک عظیم کارنامہ یونیورسٹی آف چکوال کے قیام کی شکل میں سر انجام دیا۔ راجہ یاسر کے دادا راجہ سرفراز خان نے چکوال میں 1949 میں کالج بنا کر خود کو امر کیا تھا۔ یونیورسٹی کا قیام بلاشبہ چکوال کی تاریخ میں ایک عظیم واقعہ ہے۔ یہ یونیورسٹی جہاں ہمارے مستقبل کے معمار تیار کرنے کی درسگاہ ہے وہاں چکوال کی

Read more

پولیس کی مثالی خدمت

یہ 90ء کی دہائی کی بات ہے، میرے ایک کاروباری دوست اسلام آباد سے اکثر لاہور آیا کرتے تھے، بعض اوقات ان کا ایک دوست بھی ساتھ ہوتا تھا، یہ دوست پاک فوج میں کیپٹن تھا، ایک دن فوجی کیپٹن میرے کاروباری دوست سے کہنے لگا، ”آپ جب بھی لاہور آتے ہیں تو ذرا محتاط رہا کریں کیونکہ پنجاب پولیس بہت خطرناک ہے، ان کے چہروں پر بہت کچھ لکھا ہوا ہے، اس پولیس کے بعض جوان تو ایسے لگتے

Read more

تاریخ کی وضاحت اور آشوٹز

27 جنوری آشوٹز کی آزادی کی 80 سالہ برسی تھی۔ یہ وہ دن تھا جب سویت افواج نے جرمن نازیوں کے آشوٹز نامی ڈیتھ کیمپ میں سینکڑوں قیدیوں کو آزاد کروایا۔ ان قیدیوں کو نازیوں نے شدید غیر انسانی ماحول میں رکھا ہوا تھا اور ان کو مختلف پرتوں میں بانٹا ہوا تھا۔ بوڑھے، معذور، خواتین اور بچوں کو اسی مقصد کے لیے بنائے گئے گیس چیمبر میں لے جا کر ”زیکلون بی“ نامی نرو گیس سے قتل کیا جاتا

Read more

پِدرم سلطان است (مکمل کالم)

انسان زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر اپنا محاسبہ ضرور کرتا ہے، میں بھی چونکہ انسان ہوں اور گاہے بگاہے اپنا محاسبہ کرتا رہتا ہوں اِس لیے اکثر سوچتا ہوں کہ میرے لیے کالم نگاری قابل فخر ہے، ڈرامہ نگاری یا پھر افسری، تو مجھے ان تینوں سوالوں کا جواب نفی میں ملتا ہے اور اس کی وجہ بھی بڑی سیدھی ہے کیونکہ میرے لیے سب سے زیادہ فخر کی بات یہ ہے کہ میں عطاء الحق قاسمی کا

Read more

سندھ میں اب سردار بھی غیر محفوظ ہو گئے، تحریک انصاف رہنما پر قاتلانہ حملہ

سندھ میں امن و امان کی تازہ صورتحال انتہائی خراب ہے۔ جبکہ آئی جی سندھ کے مطابق سندھ میں امن امان کی صورتحال پہلے سے بہتر کا ڈائیلاگ اس وقت سننے کو ملتا ہے جب کوئی بڑا حادثہ پیش آتا ہے۔ سندھ بالخصوص سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں انسانی زندگی چیلنج بنی ہوئی ہے جہاں حکومتی رٹ بالکل ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ پولیس کی سینکڑوں شہادتیں بھی بے بسی کا ماتم ہی ہے جہاں پولیس کے پاس پرانا

Read more

منٹو، ہم اور ہمارا عہد

اگر یہ کہا جائے کہ یہ عہد سعادت حسن منٹو کا عہد ہے تو کچھ بے جا نہ ہو گا۔ آئے دن جس طرح معصوم لوگ مذہبی انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ اس عہد کو ایک منٹو کی بہت ضرورت ہے۔ اتنی ضرورت جتنی شاید 1947 ء میں ہندوستان یا پاکستان کو بھی نہ تھی۔ وہی منٹو جو نہ صرف اردو کا بلکہ دنیائے ادب کا بڑا افسانہ نگار ہے اور جس نے اپنے

Read more

اداس نسلیں

عبداللہ حسین نے کئی برس پہلے برطانوی دور کے پنجاب میں مسلمانوں کی زندگیوں میں ہونے والے اتار چڑھاؤ پر ایک ناول ”اداس نسلیں“ کے نام سے لکھا تھا، جسے اردو ناول کے کلاسک کا درجہ حاصل ہے، کبھی کبھی مجھے یہ خدشہ لاحق ہو جاتا ہے کہ مجھ جیسے تارکین وطن شاید عبداللہ حسین کی اداس نسلوں کا تسلسل ہیں۔ زمانہ طالب علمی کی بات ہے، سڈنی میں رہائش پذیر معروف ادیب اشرف شاد جب جامعہ کراچی تشریف لائے

Read more

منٹو کی اذیت کا احساس

آج سعادت حسن منٹو کو رخصت ہوئے 70 برس گزر گئے۔ کاش ہم آج صرف منٹو کی باتیں کرتے۔ اردو کے نصابی امتحان میں ناکام ہونے والے اس صاحب قلم کی باتیں جس کے براق ذہن نے جدید اردو ادب میں ادیب کا منصب متعین کیا۔ ہندوستان کے معروف ناول نگار رحمن عباس کا پہلا ناول ’نخلستان کی تلاش‘ 2004 میں شائع ہوا۔ اس ناول پر فحاشی کے الزام میں مقدمہ دس سال بعد ختم ہوا۔ اسکے علاوہ آپ ”ایک

Read more

ڈار صاحب جب آپ ڈھاکہ جائیں تو

بنگلہ دیش ہمارا کھویا ہوا بھائی ہے، ہم ان کی ہر ممکن حمایت اور مدد کریں گے۔ اسحاق ڈار یہ خبر میں نے وی پی این کی بدولت سنگاپور سے لاگ ان ہو کر ایکس پر ”Bangla Urdu | بنگلہ اردو“ نامی اکاؤنٹ پر پڑھی۔ دل چاہا کہ اس نام پر ہی کچھ دل ہلکا کروں پھر سوچا کہ جب عاطف اسلم اور راحت علی کے ڈھاکہ میں کامیاب کنسرٹس پر الیٹ اور مڈل کلاس بنگالی نوجوان جھوم رہے ہیں

Read more

صحیفوں کا سفر ( 100 سے زائد کتابیں پڑھنے کی کتھا)

چند روز قبل ہارورڈ بزنس ریویو میں ایک مضمون پڑھا۔ عنوان تھا: How I Read 100 Books in a Year! یقیناً آپ کے طبق روشن ہوئے ہوں گے ۔ میرے بھی ہوئے تھے۔ جلدی سے پورا مضمون پڑھا۔ مصنف یوٹیوبرز سے متاثر تھا، لہٰذا اس نے آئیں بائیں شائیں تو خوب کی مگر کہیں بھی ایک سو کتابیں، پوری ایک سو وہ بھی ایک سال میں، جو پڑھیں ان کا ذکر نہ کیا۔ میں نے اس دن کے بعد سے

Read more

فوجی ٹرائلز اور دہرا معیار

پاکستان میں ملٹری ٹرائل موجودہ دور میں ہی نہیں ہوا۔ پی ٹی آئی جو 9 مئی کے ٹرائل پر نوحہ کناں ہے اس کے دور میں 29 سویلین کے پاکستان آرمی ( 1952 ) اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ ( 1923 ) کے تحت فوجی ٹرائل ہوئے۔ 3 کو سزائے موت اور باقی 26 کو 5 سے 20 برس تک کی سزائیں دی گئیں، سزائے موت پانے والوں میں سید عادل حسین شاہ، محمد حسین اور احمد نواز شامل تھے، 23

Read more

گاہ کا موہنا

بظاہر جمعہ کے دن گاہ گاؤں میں کسی شخص کی موت نہیں ہوئی تھی لیکن گاؤں کے لوگ صبح سے ہی راجہ محمد علی مرحوم کی رہائش گاہ پر آنا شروع ہو گئے تھے۔ نمازِ جمعہ کے بعد تو پورا گاؤں ہی راجہ محمد علی کی بیٹھک پر امڈ آیا۔ ”ایسے لگتا ہے ہمارے گھر کا کوئی فرد فوت ہو گیا ہے“ ، گاؤں کے سکول کے ہیڈ ماسٹر الطاف حسین نے آہ بھرتے ہوئے کہا۔ 26 دسمبر کو ہندوستان

Read more

باورچی خانے میں تلا گیا ناول : نعمت خانہ

اور المیہ یہ تھا کہ وہ دونوں اس بات سے بے خبر اور یکسر انجان تھیں کہ میں نے کبھی اُن دونوں پر اتنے بڑے اور عظیم احسانات کیے تھے۔ اتنے بڑے بڑے احسان! اف! اتنے بڑے بڑے دھبے۔ ” دو دو قتل۔ ایک نہیں دو دو قتل جن میں میرے دونوں ہاتھوں کی مرضی شامل تھی۔ مگر اُن دونوں کو کچھ نہیں معلوم۔ میں اُن دونوں کے لیے خاندان کا ایک معمولی جھینپو سا لڑکا تھا اور بس، اور

Read more

کیا سیکس کے دوران کنڈوم اتارنا ریپ کے زمرے میں آ تا ہے؟

گزشتہ دنوں ہم سب ویب سائٹ پر بی بی سی کا ایک مضمون شیئر کیا گیا، جس کے مطابق برطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ ”سٹیلتھنگ قانونی طور پر ریپ کے زمرے میں آ تا ہے تاہم اس جرم پر قانونی کارروائی اس لیے نہیں ہو پاتی کیونکہ لوگوں کو علم ہی نہیں کہ یہ بھی ایک جرم ہے۔“ یاد رہے کہ دوران سیکس اپنے پارٹنر کو بتائے بغیر کنڈوم ہٹانے کو سٹیلتھنگ کہتے ہیں۔ یہ مضمون

Read more

سقوط دمشق، خانہ جنگی اور ممکنہ تقسیم

ملک شام کا قیام جدید شکل میں 28 ستمبر 1941 کو فرانس سے آزادی کے بعد ہوا، لیکن اسے مکمل آزادی 17 اپریل 1946 کو ملی۔ یہ دن شام میں یومِ آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ علوی خاندان، جو حافظ الاسد کے ذریعے اقتدار میں آیا، شام میں 1970 سے اب تک اقتدار میں رہا ہے۔ حافظ الاسد نے 13 نومبر 1970 کو ایک فوجی بغاوت کے ذریعے حکومت حاصل کی اور 2000 تک شام کے صدر رہے۔

Read more

سولہ دسمبر 1971۔ سولہ دسمبر 2024: تذلیل، توہین اور گمشدہ شناخت کے 19,359دن

ایک نسلی برادری، جو ”بہاری پاکستانی“ کے نام سے جانی جاتی ہے، بے دردی سے جانچی گئی ہے۔ میں نے اس کمیونٹی کے حوالے سے، اور خاص طور پر غیر بنگالی یا بہاری پاکستانی محصورین کے لیے، اپنی مقدور بھر آواز اٹھانے کی، آگاہی اور ہم دلی بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔ بیشتر میڈیا کے فورمز ایسی تحریر اور رائے کو رد کر دیتے ہیں یا ان کو جگہ دیتے ہیں جن کے عہدے اور مرتبے رعب اور دبدبے

Read more

پنجاب کٹہرے میں: کتاب پر تبصرہ

یہ ایک شاندار کتاب ہے جس کا ٹائٹل محاورے کی زبان میں صرف ٹپ آف آئس برگ ہے۔ علم و تاریخ، تجزیہ و زاویہ نظر کا ایک خزانہ ہے۔ آپ کئی دفعہ کتاب رکھ کر سوچنا شروع کر دیں گے اور کئی دفعہ سوچتے سوچتے دوبارہ اٹھائیں گے۔ کئی دفعہ تو آپ کو مصنّف پر شدید غصہ آئے گا لیکن جلد ہی وہ غصہ پاکستان کے تعلیمی اداروں کے سلیبس بنانے والے اور کاسہ لیس تاریخ دانوں کی طرف منتقل

Read more

جو رہی سو بے خبری رہی۔ بہاریوں کی پاکستان سے یک طرفہ محبت

انتساب : سابقہ مشرقی پاکستان، موجودہ بنگلہ دیش، میں پاکستانی فوجیوں اور شہریوں کی بے گوروکفن لاشوں کے نام، ان بیٹیوں کے نام جن کی حرمت کی حفاظت نا کی گئی اور وہ کلکتہ کے چکلوں میں پہنچائی گئیں، میجر اکرم شہید 1971 نشان حیدر ہللی، راج شاہی کے ہیرو کے نام جو اب بھی دیناج پور بنگلہ دیش میں مدفون ہیں اور ان کی میّت کو پاکستان لانے کا خیال اب تک کسی کو نہیں آیا، اور ان کے

Read more

انصاف کی فراہمی سادہ معاملہ نہیں

انصاف ممکن ہی نہیں۔ سماجی انصاف دراصل وہ خباثت ہے جو ذہین و فطین لوگوں کے جوہر کو ضائع کر دیتی ہے۔ سماجی انصاف میں گدھے گھوڑے ایک بھاؤ بکتے ہیں، دراصل اس میں دوسروں کو ”محروم“ کر دیا جاتا۔ انسانی فعلیت پر سماجی انصاف دراصل انسان کی فعلیت کے دائرہ کار کو محدود کرنا ہے۔ خیال کی منطقی حرکت یعنی جوہر ”دوسری“ پوزیشن پر۔ سماجی انصاف درحقیقت کسی ”دوسرے“ پر تشدد کا نام ہے۔ سماجی انصاف میں ”معیار“ کو

Read more

لڑائی بڑے اور چھوٹے گھر کی

  یہ حقیقت ہے کہ جب بڑے گھر پہ لگے ہوئے لوہے کی چادریں، اینٹوں کی دیواریں، خاردار تاریں اور بڑے گھر کے بڑے دروازے جب کسی سے اپنا رشتہ موڑ لیتے ہیں تو نہ پیرنی منتر سے جنتر نکال سکتی ہے اور نہ ہی چھوٹے گھر کے ستارے کام آسکتے، بلکہ ستاروں کا تو یہ عالم ہوتا ہے کہ زہرہ کی مصروفیت کی وجہ سے زُحل اپنے مدار سے باہر نہیں نکلتا، جبکہ عطارد مشتری کے ساتھ گہری نیند

Read more

داریوش مہر جوئی اور ایرانی سنیما

ایرانی سینما کی نئی لہر کے بانیوں میں سے ایک داریوش مہر جوئی اور اُن کی مصنفہ اہلیہ واحدہ محمدی اکتوبر 2023 میں ایک قاتلانہ حملے کا نشانہ بنے اور انہیں تہران میں چاقو کے پے درپے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔ ان کی اموات سے ایرانی سینما کا ایک طویل باب ختم ہو گیا۔ مہر جوئی چوراسی برس کے تھے اور یہ بات حیران کن ہے کہ ایک ایسے جوڑے کو اس طرح کیوں قتل کیا گیا

Read more

پاکستانی دانشمندوں کی ”ہمدلی برائے پاکستانی بہاری محصورین“ اور ٹرمپ کا امریکہ

متحدہ ہندوستان سے سابقہ مشرقی پاکستان ”ہجرت“ کرنے والے ”پاکستانی بہاریوں“ کے مسئلے کے حوالے سے ایک ہمدلی یعنی ایمپیتھی پر مبنی سیاسی حل کیا ہو سکتا ہے؟ (ہجرت کو واوین میں اس لیے لکھا کہ میرے مطابق وہ ہجرت نہیں تھی بلکہ وہ بہاری اپنا حق، اپنے ووٹ کا پھل سمجھ کر اپنے گھر آئے تھے۔ ) یہ سوال خود سے اور کئی جانے مانے پاکستانی اساتذہ، دانشوروں، حساس ادیبوں، شعرا، سیاسی کارکنوں اور لیڈروں، انسانی حقوق، بچوں کے

Read more

علمی عدم اطمینان کے نفسیاتی اثرات

علمی عدم اطمینان کے لئے نفسیات کی زبان میں کوگنیٹو ڈسونینس ( Dissonance) کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔ یہ ایک ایسی ذہنی کیفیت کا نام ہے جس میں کسی فرد کو اس بات پر احساس ہونے لگتا ہے کہ اس کے حاصل کردہ علوم، ذاتی تجربات کی بنیاد پر قائم خیالات، مذہبی عقائد، ایمان، سیاسی نظریات اور سماجی روایات اس کے عملی کردار سے ہم آہنگ نہیں ہیں۔ اور وہ شک میں مبتلا ہوتا ہے کہ آیا اس کے ظاہری

Read more

نوجوانوں کے سوالات 2

ایک سوال تھا کہ ”اگر ہم خود میں اعلی اخلاقی محاسن کو پا چکے ہیں تو ہمیں طے شدہ اصولوں کے ایک مجلّے کی کیا ضرورت ہے جو کوئی اخلاقی ضابطہ ہم پر لاگو کرے۔ ہماری طرح دوسرے تمام بھی خود فیصلہ کر کے اچھے انسان بن سکتے ہیں (جیسے اگناسٹک) ۔“ سوال کو مذہب سے الگ کر کے، محض اخلاقی بنیاد پر زیادہ آسان شکل میں دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ یہاں ہم نے بڑی سادگی سے اپنے

Read more

ایک عورت ہزار دیوانے

اس سماج میں عورت سے جو رویّہ اختیار کیا گیا ہے اس سے عورت کی سماجی حیثیت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ مختصراً یہ کہ عورت کو بس ایک سیکس اوبجیکٹ سمجھا جاتا ہے اور ہر مرد کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اسے اس گوشت کے ٹکڑے سے کھیلنے کا موقع ملے۔ یہ انسان کی فطری جبلت ہے یا سماجی تربیت کا نتیجہ ہے جو بھی بولیں مگر اس معاشرے میں عورت کی حیثیت اتنی سی ہے۔

Read more

کشمیر کی جنگ آزادی کے چند حقائق

کچھ دوست مسلسل اپنے اس صدمے کا اظہار فرما رہے ہیں، کہ 1948 میں بھارتی فوج کے پہنچنے سے قبل مظفرآباد کو کیوں ڈوگرہ فوج سے آزاد کروا لیا گیا تھا، بھارتی فوج کیوں مظفر آباد اور آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے میں ناکام ہو گئی تھی، ان حضرات کے خیال اور اظہار کے مطابق اس ”ظلم عظیم“ سے کشمیر کی ”وحدت“ اور ڈوگرہ مہاراجہ کی وراثت کو تقسیم کر دیا گیا، اس بارے میں یہ حضرات اپنی تنقید کا

Read more

نہتے بہاریوں پر گزری قیامت کون بیان کرے گا؟

کہتے ہیں کہ ناموں کا انسانوں کی زندگی پر اثر ہوتا ہے۔ شاید مقامات کے ناموں کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہو۔ سنا ہے کہ اسلام آباد کا اصل نام راج شاہی تھا۔ ایک راج شاہی ہمارے سابقہ مشرقی پاکستان اور حالیہ بنگلہ دیش میں بھی ہے۔ وہاں کے کیڈٹ کالج سے کئی نامور حضرات کا تعلق ہے جن میں ایک توحید حسین بھی ہیں۔ وہ اس وقت ڈاکٹر محمد یونس کے چیف ایڈوائزر ہیں۔ انہوں نے 1981 میں بنگلہ

Read more

عمران خان کی پی ٹی آئی اور بھارتی پی ٹی آئی میں فرق؟

جب 90 ء کی دہائی کے آغاز تک کوئی کہتا تھا کہ پی ٹی آئی نے یہ بات کہی ہے تو فوراً سمجھ میں آ جاتا تھا کہ ضرور پاکستان کے خلاف کچھ کہا سنا گیا ہو گا۔ اُس وقت پی ٹی آئی صرف بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مختصر نام کے طور پر پہچانی جاتی تھی۔ پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف کا چھوٹا نام بھی ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی اور پاکستان تحریک

Read more

جھوٹ کا چلن: کہ خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

2016 ءکے اختتام پر آکسفورڈ ڈکشنری میں شامل ہونے والے اس لفظ ”پوسٹ ٹروتھ“  کو ”ورڈ آف دی ائر“ قرار دیا گیا۔ ایک افسانہ تراشنا اور پھر اسے واقعہ بنا کر پیش کرنا ’پوسٹ ٹروتھ‘ کہلاتا ہے یعنی حقائق اور دلائل پس پشت ڈال کر وقتی ہیجان میں جذبات کی بنیاد پر فیصلے کرنا یعنی سچ ابھی جوتے ہی پہن رہا ہو اور جھوٹ آدھی دنیا کا چکر لگا کر واپس آ جائے۔ پروین شاکر کا یہ شعر میں سچ

Read more

ہراسمنٹ کے خلاف اعلان جنگ

دنیا بھر میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، جو نہ صرف انفرادی زندگیوں کو متاثر کرتا ہے بلکہ پورے معاشرے کی بنیادوں کو بھی ہلا دیتا ہے۔ یہ ایک ایسا جرم ہے جو جسمانی اور ذہنی صحت پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے، اور متاثرہ خواتین کی زندگیوں میں خوف، شرم، اور عدم تحفظ کی فضا قائم کرتا ہے۔ جنسی زیادتی کے واقعات کا بڑھتا ہوا گراف، خواتین کے حقوق کی پاسداری اور سماجی

Read more

میں ریپ کا درد نہیں سمجھ سکتا

ژاں پال سارتر ایک معروف فرانسیسی مفکر، ادیب اور فلسفی تھے۔ 1964 ء میں ان کے لیے نوبل انعام برائے ادب کا اعلان کیا گیا، جس کو انہوں نے مسترد کر دیا تھا۔ 1980 ء میں جب ان کی عمر پچھتر سال تھی، وہ فرانس ہی میں فوت ہو گئے۔ ڈاکٹر خالد سہیل لکھتے ہیں کہ ان کے جنازے میں ساری دنیا سے آئے ہوئے پچاس ہزار افراد شریک تھے۔ ژاں پال سارتر نے ایک دفعہ کہا تھا کہ ”انسان

Read more

کراچی میں ’سندھ رواداری مارچ‘ پر پولیس تشدد

اتوار کو کراچی پریس کلب کے باہر ’سندھ رواداری مارچ‘ کے نام سے صوبے میں مذہبی انتہا پسندی اور پولیس گردی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا لیکن پولیس نے اس احتجاج میں شامل سول سوسائٹی کے لوگوں، فنکاروں، خواتین اور بچوں پر لاٹھی چارج کیا۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے نام پر پولیس نے مظاہرین کو افسوسناک تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس موقع پر موجود پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے صدر اسد اقبال بٹ کو گرفتار کرنے

Read more

جذبات کا اشتعال: وجہ عورت یا لاقانونیت

مذہبی طبقے کی جانب سے جنسی بے راہ روی اور جنسی ہیجان کا ذمہ دار اکثر عورت کو قرار دیا جاتا ہے اور اس پر تو گویا مذہبی طبقے کا ایمان ہے کہ عورت کو اگر سات پردوں میں نہ رکھا گیا تو پھر مرد کے جذبات بھڑکنا فطری ہے اور پھر مرد مجبور ہو کر عورت کا ریپ بھی کر دے تو بھی قصور وار عورت ہی ہوگی کیوں کہ اس نے مرد کے جذبات کو بھڑکایا، لیکن عملی

Read more

ذہنی صحت کا عالمی دن

انسان کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، ان نعمتوں میں سب سے زیادہ اہمیت کی حامل انسانی جسم کے اعضاء اور نظام ہے، سر کے بالوں سے پاؤں کے ناخن تک کسی ایک عضو میں بھی خرابی پیدا ہو جائے تو پورا نظام پگڑ جاتا ہے اور انسان بے چین ہو جاتا ہے، انسانی جسم کے ہر عضو کی اہمیت اپنی جگہ اہم ہے لیکن انسان میں دماغ ایک ایسا پُرزہ ہے کہ اگر اسے جسم

Read more

تھینک یو اسرائیل! مکمل کالم

اللہ نے زندگی تو نہ جانے کتنی لکھی ہے مگر جتنی بھی لکھی ہے شکر ہے کہ اُس میں اپنی آنکھوں سے یہ دیکھ لیا کہ جس ’مہذب مغربی دنیا‘ سے ہم متاثر تھے وہ محض توہم کا کارخانہ تھی۔ یہ کیسے ہوا، اِس کے لیے میں اسرائیل کا شکر گزار ہوں جس نے گزشتہ ایک برس میں جس سفاکی اور بے شرمی سے فلسطینیوں کی نسل کُشی کی، اُس سے ہماری کم ازکم سات غلط فہمیاں دور ہو گئیں۔

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی شامت کیوں آئی ہوئی ہے؟

اگر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیان پر جائیں تو اس کی روشنی میں پاکستان ایک اسلامی معاشرہ نہیں، بس پاکستانی اس خام خیالی میں مبتلا ہیں کہ وہ ایک اسلامی معاشرہ ہیں۔

Read more

نیتن یاہو کی اقوام متحدہ میں تقریر کا ترجمہ اور تلخیص

اقوام متحدہ میں ترکی کے صدر طیب اردگان کی تقریر: کیا فلسطینی بچے انسانی بچے نہیں ہیں؟ اقوام متحدہ میں اسرائیلی رہنما بنجامین نیٹن یاہو کی تقریر کے چند اقتباسات کا ترجمہ اور تلخیص صاحب صدر، خواتین و حضرات! میں اس دفعہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا تھا کیونکہ میری قوم کو ایک بھیانک جنگ کا سامنا ہے لیکن جب میں نے اقوام متحدہ کے نمائندوں کی تقریریں سنیں جن میں جھوٹ بھی بولے

Read more

جنسی تشدد کے خلاف سخت قوانین اور موثر اقدامات کی فوری ضرورت اور اہمیت

کولکتہ کی ایک ڈاکٹر کے ساتھ حالیہ وحشیانہ عصمت دری نے ایک دلخراش حقیقت کو اجاگر کیا ہے جو جنسی تشدد سے نمٹنے کے لیے مزید سخت قانونی اقدامات اور موثر نفاذ کی فوری ضرورت پر زور دیتی ہے۔ اس ہولناک واقعے نے جس میں ایک معزز طبی پیشہ ور شامل تھا، نہ صرف لوگوں کو چونکا دیا ہے بلکہ سماجی، اقتصادی اور پیشہ ورانہ حدود سے تجاوز کرتے ہوئے ایسے جرائم کی وسیع نوعیت کو بھی اجاگر کیا ہے۔

Read more

بچوں سے جنسی زیادتی اور استحصال کرنے والے درندے

بچوں کو پھولوں سے مشابہت دی جاتی ہے۔ مگر شہروں میں پھرنے والے درندے، بدکردار، غلیظ لوگ ان پھولوں کو توڑنے اور مسلنے میں دیر نہیں لگاتے۔ بچوں بچیوں سے جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات ایک لحمہ فکریہ ہے۔ اسکول، جہاں بچے تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں۔ مگر وہاں بھی کچھ استاد شیطانوں کے روپ میں موجود ہوتے ہیں۔ چوکیدار سے لے کر اسکول پرنسپل تک کوئی نہ کوئی ان پھولوں کو روند رہا ہوتا ہے۔ گوجرانوالہ کے گورنمنٹ

Read more

پولیو ورکر کا ریپ: پدر سری معاشرے کی بد صورتی کی بدترین مثال

کوئی دن جاتا ہو گا جب انسانی حقوق کا دفاع کرنے والے کسی نہ کسی متاثرہ شخص کو انصاف دلوانے کے لئے آواز نہ اٹھاتے ہوں۔ ایک حالیہ واقعہ جیکب آباد کے ایک گاؤں میں پولیو مہم کے دوران 11 ستمبر کو پیش آیا جب ایک خاتون پولیو ورکر کو اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران ریپ کا نشانہ بنایا گیا اور اس پدرسری معاشرے کی بدصورتی کی بد ترین مثال اس وقت سامنے آئی جب اس واقعہ کا

Read more

سب مرد نہیں مگر ہمیشہ ایک مرد ہی!

بہتر سالہ نحیف عورت جو نانی / دادی بھی ہے لوگوں کے ہجوم میں عدالت کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اس عورت کو نوے بار ریپ کیا گیا ہے اور اعتراض کرنے والوں کے پاس کہنے کے لیے ان جملوں میں سے کوئی جملہ بھی نہیں ؛ اکیلی باہر کیوں گئی؟ رات دیر تک باہر کیوں رہی؟ ہنسی کیوں؟ مختصر لباس کیوں پہنا؟ سنسان جگہ کیوں گئی؟ اسے سوچنا چاہیے تھا وہ عورت ہے۔ احتیاط کرتی۔ مرد روبوٹ تو نہیں

Read more

چوڑیاں لیتا جا وے باؤ ونگاں لیتا جا

ایک نفیس سریلی ونگاں لیتے جانے کی فرمائش کرتی آواز پہ وہ مڑ کے دیکھتا ہے تو چوڑیاں بیچنے والی سانولے رنگ کی بنجارن اسے ونگاں خرید لے جانے کی درخواست کرتی ہے۔ اسے لگتا ہے یہ پیشکش کرتے بنجارن کے چہرے پہ بھی چوڑیوں کے خوبصورت رنگ چڑھ چکے۔ بازو آگے کرتے پوچھ بیٹھا کہ کیا میں یہ چوڑیاں پہنوں گا؟ تو جواب میں دلکش مسکراہٹ لئے اپنی کسی دوست کسی سہیلی کے لئے لے جانے کی فرمائش ہوتی

Read more

پاس کر یا برداشت کر!

میری اس تحریر کا ٹائٹل پڑھ کر مردوں کو غصہ ضرور آئے گا، مگر مرد حضرات جب اس تحریر کو مکمل پڑھ لیں گے تو وہ یقیناً یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ کہیں نہ کہیں اس تحریر میں ان کا اپنا کردار بھی تو شامل نہیں۔ یہ بلاگ مجھ جیسی خواتین کے لیے ہے جو کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکل کر ہراسمنٹ کا سامنا کرتی ہیں۔ خواتین ہوں یا چھوٹے بچے بچیاں انہیں ہر

Read more

ہائے بلھیا ترے شہر (پنجاب) نوں نظر لگ گئی

ہائے بلھیا ترے شہر (پنجاب) نوں نظر لگ گئی-  (ہائے بلھے، تیرے شہر کو نظر لگ گئی)۔ ایک وقت تھا کہ پنجاب کا نام آتے ہی پانچ دریا، بلھے شاہ کی شاعری، رانجھے کی بانسری، ہیر کی محبت، سوہنی مہنیوال کی عاشقی، بسنت کی بہاریں۔ دیسی کھانوں کی خوشبو، کھیتوں میں پھولتی سرسوں، بانکے سجیلوں نوجوانوں کی محفلیں، باجرے اور مکئی کی تندوری روٹی کی بھینی مہک، پہلوانوں کے دنگل، سکھیوں کے نرالے کھیل، پنجابی شعرا کی میٹھی شاعری، اردو

Read more

یورپ کی سیر کا پہلا پڑاؤ

جب اگست کا مہینہ شروع ہوا تو میں نے لکسمبرگ جانے کا پروگرام فائنل کر نا شروع کر دیا اور بلال کو بتا دیا کہ 15 اگست کے بعد کا ٹکٹ خرید لو۔ پہلے 28 اگست کی ٹکٹ خریدی گئی لیکن ترکش ائر لائن کی اس فلائٹ میں استنبول میں بیس گھنٹے کا ٹرانزٹ تھا جس کی وجہ سے یہ پروگرام کینسل کر کے دوبارہ 8 ستمبر کی ٹکٹ خریدی گئی جس میں استنبول میں صرف چار گھنٹے کا ٹرانزٹ

Read more

اہل ِ مغرب کی نظر میں عورت

اہل ِ مغرب کی یہ تاریخ رہی ہے کہ جب بھی دنیا کے کسی حصے میں عورت کے خلاف ظلم اہل ِ مشرق اور خصوصاً اہل ِ اسلام کریں شور و غل برپا کر دیا کرتے ہیں، پروپیگنڈا بنا دیا جاتا ہے کسی بھی طور اس کو اسلام یا اسلامائزیشن کے ساتھ جوڑ دیا جاتا ہے پھر چاہے وہ انفرادی عمل ہو یا اجتماعی ظلم ہر سطح پر اسلام کے خلاف آواز بلند کی جاتی ہے اس عمل میں ہم

Read more

اوئے بچی چیک کر ذرا، کیا غضب مال ہے

گزشتہ دنوں حاشر ابن ارشاد کی ایک پوسٹ نظروں سے گزری جو انہوں نے اپنی فیس بک وال پر شیئر کی تھی، ایک بچی جو ایک طویل عرصہ کے بعد اپنے وطن عزیز میں جہاں وہ پلی بڑھی تھی واپس آتی ہے تاکہ اپنے والدین اور عزیز و اقارب سے مل سکے لیکن گھر پہنچنے سے پہلے ہی ائرپورٹ پر اس کے ساتھ کچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ وہ ٹھٹھک کے رہ جاتی ہے اور اپنا سانحہ کچھ اس

Read more

کولکتہ میں ڈاکٹروں کا احتجاج: ’ریپ کے بعد قتل ہونے والی ڈاکٹر کے لیے انصاف چاہتی ہوں مگر میرا بیٹا علاج نہ ملنے پر تڑپ تڑپ کر مر گیا‘

کولکتہ میں نوجوان ڈاکٹرز ایک ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔ انھوں نے ریاستی انتظامیہ کے سامنے مطالبات رکھے ہیں اور کہا ہے کہ ان کی منظوری تک کسی اور معاملے پر بات نہیں ہوگی۔ انڈیا کی ریاست کولکتہ میں حالات اب بھی کشیدہ ہیں اور عام لوگ صحت کی سہولیات سے محروم ہیں۔

Read more

اپنے ریپ کے خلاف 32 سال تک قانونی جنگ لڑنے والی خاتون: ’یہ سوال ہمیشہ میرے ذہن میں رہتا ہے کہ میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا‘

سنجنا ان 16 خواتین میں سے ایک ہیں جنھیں 1992 میں راجستھان کے شہر اجمیر میں ریپ کیا گیا تھا۔ بی بی سی سے بات چیت میں انھوں نے 32 برس جاری رہنے والے اس مقدمے کے بارے میں بات کی۔

Read more

جنسی جرائم: وقت کرتا ہے پرورش برسوں

ڈاکٹر مومیتا کیس سے پہلے بھی اور ڈاکٹر مومیتا کے کیس کے بعد بھی پاکستان میں کئی عصمت دری، قتل اور ہراساں کرنے کے واقعات بڑی شد و مد سے نظر آرہے ہیں، جن میں عورتیں بچے یہاں تک کہ مردہ خواتین بھی شامل ہیں 2020۔ 2019۔ کے ان جرائم کا ڈیٹا مستقل واقعات کی بڑھتی ہوئی سطح کی طرف اشارہ دے رہا ہے۔ مختلف حقوق نسواں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں ہونے کے باوجود کوئی خاطرخواہ پیش رفت نظر

Read more

انڈیا کی دائیاں جنھوں نے لڑکیوں کو قتل کرنے کے بجائے انھیں بچانا شروع کیا

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست کے دیہی علاقے میں دائیوں کا ایک گروپ معمول کے مطابق نوزائیدہ لڑکیوں کو قتل کر دیتا تھا لیکن پھر انھوں نے اس کے خلاف مزاحمت شروع کر دی۔

Read more

ساس کے قتل کی واردات جس کے لیے بہو نے دو لاکھ کی ’سپاری‘ دی

انڈیا کے شہر ناگپور میں ایک 32 سالہ بہو کو اپنی ساس کے قتل کے الزام گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق انھوں نے مبینہ طور پر اپنے دو کزنز کے ساتھ مل کر ساس کے قتل کا منصوبہ بنایا اور انھیں دو لاکھ روپے کی ’سپاری‘ دی۔

Read more