آنسو گیس کے شیل بیکار پڑے تھے، سرکاری ملازمین پر ٹیسٹنگ کر لی: شیخ رشید


وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں تو بڑھا دی ہیں مگر تھوڑی سی آنسو گیس بھی استعمال کی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی ہیں، جس میں ابھی 25 فیصد تنخواہوں کا اضافہ کیا ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ ابھی ہم نے تھوڑی آنسو گیس استعمال کی ہے، زیادہ نہیں کی ہے، ابھی ہمارے پاس آنسو گیس اور باقی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آنسو گیس کے شیل کافی عرصے سے بیکار پڑے تھے تو ٹیسٹنگ کر لی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments