لاوا اگلتے ماؤنٹ ایٹنا کے ڈرامائی مناظر


Mount Etna erupting at night

ایک بار پھر ماؤنٹ ایٹنا لاوا اگل رہا ہے یہ منظر رات کو سِسیلی کے آسمان کو روشن کر دیتا ہے۔

لاوا ابلنے کا آغاز رواں ہفتے ہوا تھا۔

ایٹنا سے نارنجی لاوے اور راکھ کے دھویں سے بننے والے گہرے بادل اٹھ رہے ہیں۔

ایٹنا یورپ کا سب سے زیادہ متحرک لاوا ہے اور یہ اکثر اوقات پھوٹتا رہتا ہے۔ اس سے پہلے سنہ 1992 میں بہت زیادہ لاوا پھوٹا تھا۔

حالیہ عرصوں میں اس لاوے کے پھوٹنے کے واقعے کے باعث بہت سے لوگوں زخمی ہوئی یا انھیں نقصان ہوا۔

اور دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ یہ لاوا غیر معمولی نہیں ہے۔

سٹیفانو برانکو یہاں قریب میں موجود کاتنیا میں رہتے ہیں اور وہ انسٹی ٹیوٹ فار جیو فزکس اینڈ والکینولوجی کے سربراہ ہیں۔ انھوں نے اٹلی کی خبر رساں ایجنسی کو رواں ہفتے کے آغاز میں بتایا کہ ’ہم نے اس سے بدترین صورتحال دیکھی ہے۔‘

Mount Etna erupting, seen during the daytime

Mount Etna erupting

Lava spewing in the background of a cathedral

Etna has sent up magnificent plumes of orange smoke

Mount Etna eruption seen from nearby town

Mount Etna - lava seen up close

Lava fountains spewing from the top of the volcano

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32558 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp