ابصار عالم پر حملے کی ویڈیو فوٹیج سامنے آ گئی


پارک میں چہل قدمی کے دوران گولی کا نشانہ بننے والے سینیئرصحافی اور پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصارعالم پر حملے اور حملہ آور کے فرار کی ویڈیو فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔ ایک دوسری ویڈیو میں حملہ آور کو پارک میں چہل قدمی کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

حملہ آور کا ایک ساتھی بھی پارک میں موجود تھا۔ حملہ آور نے کریم اور ساتھی نے کالے کپڑے پہن رکھے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments