ہم سب کے بارے میں ایک سروے پر اپنی رائے دیں
محترم قارئین۔
ملک کا ایک ممتاز ادارہ گیلپ پاکستان، ڈیجیٹل میڈیا کے بارے میں ایک سروے کر رہا ہے۔ اس میں شرکت کر کے آپ اپنی رائے دیں گے تو ہم اس تعاون کے لیے آپ کے مشکور ہوں گے۔
مندرجہ ذیل لنک کھول کر آپ ہم سب اردو کے بارے میں سروے میں شرکت کر سکتے ہیں۔
https://gallup.com.pk/post/31827
مندرجہ ذیل لنک ہم سب انگلش اڈیشن کے بارے میں سروے کا ہے۔
https://gallup.com.pk/post/31828
Latest posts by مدیر (see all)
- جمہوریت کا انہدام: روزنامہ ڈان کا تاریخی اداریہ - 04/04/2022
- بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بے ضابطگیاں - 03/03/2022
- ایڈیٹر ہوں ضرورت ہے مجھے خون دو عالم کی - 22/02/2022
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).