حامد میر اور عاصمہ شیرازی کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی رٹ خارج


گوجرانوالہ کے ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد چوہدری نے سردار سرفراز احمد خان ایڈووکیٹ کی جانب سے عاصمہ شیرازی اور حامد میر کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔

عدالتی آرڈر میں کہا گیا ہے کہ نہ تو درست طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے اور نہ ہی درست فورم کے سامنے معاملہ پیش کیا گیا ہے، اس لیے فوجداری مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری نہیں کیا جا سکتا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments