EnglishUrduHindiFrenchGermanArabicPersianChinese (Simplified)Chinese (Traditional)TurkishRussianSpanishPunjabiBengaliSinhalaAzerbaijaniDutchGreekIndonesianItalianJapaneseKoreanNepaliTajikTamilUzbek

پاکستان طالبان کے خلاف ہماری مدد کرے: افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

افغانستان کے وزیر خارجہ حنیف اتمر نے طالبان کے خلاف پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق حنیف اتمر کا کہنا تھا کہ پاکستان طالبان کے خلاف ہماری مدد کرے، سب دہشت گرد ایک ہیں، کوئی اچھا برا نہیں ہے۔ امید ہے کہ پاکستان طالبان کی مہم اور حمایت کو روکنے میں ہماری مدد کرے گا۔ القاعدہ، ٹی ٹی پی اور دیگر گروپ مل کر افغان حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ افغان حکام طالبان، القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے درمیان تعلق کو روزانہ کی بنیاد پر دیکھتے ہیں۔ یہ تعلق بالکل موجود ہے، اس وقت یہ عناصر طالبان کے ساتھ مل کر ہماری حکومت اور عوام کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے