عابد شیر علی لندن میں شہری سے الجھ پڑے، گالیوں کا تبادلہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی


پاکستان مسلم لیگ(ن ) کے رہنما عابد شیر علی ریسٹورنٹ میں شہری کے ساتھ الجھ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی اہلخانہ کے ساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا کھارہے تھے کہ اس دوان ایک شہری کی جانب سے ان کو پاکستان میں لوٹ مار کا طعنہ دیا گیا جس پر وہ بھڑک اٹھے اور گالیاں دینا شروع کردیں۔

اس دوران اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے بیٹے بھی موجود تھے وہ اس واقعہ کی فوٹیج بناتے رہے،فوٹیج میں شریف خاندان کی خواتین اور بچوں کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments