سابق وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل 2020 شاہ نواز اسماعیل گجر مڈل پاس نکلا


عرصہ دراز سے سینئر وکیل بن کر متعدد الیکشن لڑنے والے شاہ نواز اسماعیل گجر کی قانون کی ڈگری ہی جعلی نہیں نکلی بلکہ معلوم ہوا ہے کہ ملزم نے صرف مڈل تک تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رفاقت علی سوہل ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب بار کونسل لاہور کی مدعیت میں تھانہ سول لائنن لاہور میں ایف آئی آر درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں جعل سازی کے جرم دفعات 419/420/468/471 شامل کی گئی ہیں۔۔

شاہ نواز اسماعیل گجر پاکستان مسلم لیگ ن سے شاہدرہ ٹاؤن کا سابقہ چیئرمین بھی رہ چکا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments