افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر آگ لگ گئی


افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ آگ امریکی فوجیوں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے باعث لگی ہے۔

عرب میڈیا کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔

دوسری جانب طالبان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا تک نئی افغان حکومت کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع طالبان کا کہنا ہے کہ ایک بھی امریکی فوجی کی موجودگی تک حکومت بنانے کا اعلان نہ کرنےکا فیصلہ ہوا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments